Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تین ماہ میں سمارٹ ورنہ ہوگی تنخواہ میں کٹوتی،پولیس اہلکاروں کووارننگ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    پنجاب پولیس کے افیسران و ماتحت ملازمین کو اپنی موٹی توندیں یعنی پیٹ کم کرنے کے لئے تین ماہ کا وقت دے دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم راؤ نے تمام پولیس آفیسرز و ماتحت ملازمین کو سختی کے ساتھ ہدایت کی ہے کہ تین ماہ کے اندر یعنی یکم ستمبر 2026ء یکم دسمبر 2026ء تک اپنی موٹی توندیں یعنی پیٹ کم کر لیں اور ہدایت پر عملدرآمد نہ کرنے والے آفیسرز و ماتحت ملازمین کی تنخواہوں میں سے 10 فیصد تک کٹوتی کی جائے گی۔جس کے ذمہ دار ہدایت پر عملدرآمد نہ کرنے والے آفیسرز و ماتحت ملازمین خود ہوں گے۔اس سلسلہ میں ایک پولیس آفیسر نے رابطہ کرنے بتایا کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس کی جو ہدایت توندیں یعنی پیٹ کم کرنے کی بارے میں آفیسرز اور ماتحت ملازمین کو دی گئی ہے وہ سو فیصد درست ہے کیونکہ فورسز میں آفیسرز اور ماتحت ملازمین کا جسمانی و ذہنی طور پر فٹ ہونا لازمی جبکہ توند یعنی پیٹ بھی ہونا انتہائی ضروری ہے۔

    Related Posts

    کلاک ٹاور پر 12 ربیع الاول کے سلسلے میں بڑا آپریشن،تجاوزات کا خاتمہ

    شاندار تعلیمی نتائج پر گورنمنٹ ملت گریجویٹ کالج ملتان بیسٹ کالج قرار

    پنجاب میں مصنوعی ذہانت کا فروغ: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی امریکی قونصل جنرل سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    پنجاب میں مصنوعی ذہانت کا فروغ: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی امریکی قونصل جنرل سے اہم ملاقات

    خلیجی ممالک سے 6 ماہ کے دوران 22 ہزار پاکستانی ڈی پورٹ

    علی پورچٹھہ صفائی ستھرائی کا نظام ابترستھرا پنجاب پروگرام پر سوالات اٹھنے لگے

    فہرستیں تیار ہونا شروع،بدعنوان بیورو کریٹس کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی

    ن لیگ قیادت نے نئے صوبوں کے حساس ایشو پر بیانات دینے سے روک دیا

    بلاگ

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.