Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں جشنِ آزادی بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مرکزی پرچم کشائی کی تقریب سرکٹ ہائوس گنداواہ میں منعقد ہوئی، جہاں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے قومی پرچم لہرایا۔تقریب میں ونگ کمانڈر کرنل محمد عاصم، ایس پی رحمت اللہ درانی، اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد رمضان کرد ، لائن ڈپارٹمنٹس کے افسران، معتبرین، اساتذہ اور طلبا نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی سربراہی میں ریلی بھی نکالی گئی اس موقع پر ملکی سلامتی، ترقی و خوشحالی اور قیامِ پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-15-at-10.20.44-PM.mp4

    Related Posts

    مکران کی صدیوں پرانی روایت: گوادر کی مشہور ’گور مچھلی کی لاندی‘ آج بھی مقامی ثقافت کا حسین حصہ

    سرکاری اسپتالوں میں غیر معیاری ادویات کی فراہمی،ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات روک کر لوکل کمپنیوں کی ادویات کی فراہمی شروع

    جمعیت علماء اسلام پنجگور کے وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات؛ ویمن مارکیٹ کے قیام پر تحفظات اور تجاویز پیش

    مقبول خبریں

    مکران کی صدیوں پرانی روایت: گوادر کی مشہور ’گور مچھلی کی لاندی‘ آج بھی مقامی ثقافت کا حسین حصہ

    سرکاری اسپتالوں میں غیر معیاری ادویات کی فراہمی،ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات روک کر لوکل کمپنیوں کی ادویات کی فراہمی شروع

    سیالکوٹ: صوبائی وزیر محنت منشاء اللہ بٹ کی جانب سے ستھرا پنجاب اور پی ایچ اے ورکرز میں سیفٹی کٹس کی تقسیم

    چین کی ناکہ بندی،فلپائن اور آسٹریلیا کے مابین نیا دفاعی معاہدہ طے پا گیا

    امریکی عدالت نے واشنگٹن کے تاریخی پارک کی جگہ گالف کورس بنانے کا ٹرمپ انتظامیہ کا منصوبہ روک دیا

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.