Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خلیجی ممالک سے 6 ماہ کے دوران 22 ہزار پاکستانی ڈی پورٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :خلیجی ممالک سے 6 ماہ کے دوران 22 ہزار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔
    قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ سے جولائی 2026 کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی شہری مختلف وجوہات کی بنا پر ڈی پورٹ کیے گئے۔
    وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین اور عمان سے پاکستانی شہریوں کو واپس بھیجا گیا۔ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں غیر قانونی رہائش، ویزا اور اقامہ قوانین کی خلاف ورزی، منشیات سے متعلق مقدمات، مفروری اور دیگر مقامی قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث افراد شامل تھے۔متعلقہ ممالک میں گرفتار پاکستانی شہریوں کو پاکستانی سفارتخانوں کی جانب سے ایمرجنسی سفری دستاویزات جاری کرنے کے بعد وطن واپس بھیجا گیا، جبکہ اپنی مرضی سے واپس آنے والے افراد کو ان اعداد و شمار میں شامل نہیں کیا گیا۔قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا کہ تمام ڈی پورٹیشنز کی وجوہات یکساں نہیں تھیں بلکہ مختلف کیسز میں امیگریشن، ویزا، اقامہ اور رہائشی قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔
    دوسری جانب حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کے لیے اسلام آباد اور پنجاب کے تمام 36 اضلاع میں خصوصی عدالتیں فعال کر دی ہیں۔ ان عدالتوں کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی املاک سے متعلق تنازعات کو جلد نمٹانا ہے۔
    حکومت نے خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفر سے قبل ویزا، اقامہ اور دیگر سفری دستاویزات کی مکمل جانچ کریں اور میزبان ممالک کے قوانین کی پابندی یقینی بنائیں تاکہ ڈی پورٹیشن سمیت دیگر قانونی مسائل سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    کلاک ٹاور پر 12 ربیع الاول کے سلسلے میں بڑا آپریشن،تجاوزات کا خاتمہ

    شاندار تعلیمی نتائج پر گورنمنٹ ملت گریجویٹ کالج ملتان بیسٹ کالج قرار

    پنجاب میں مصنوعی ذہانت کا فروغ: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی امریکی قونصل جنرل سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    پنجاب میں مصنوعی ذہانت کا فروغ: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی امریکی قونصل جنرل سے اہم ملاقات

    خلیجی ممالک سے 6 ماہ کے دوران 22 ہزار پاکستانی ڈی پورٹ

    علی پورچٹھہ صفائی ستھرائی کا نظام ابترستھرا پنجاب پروگرام پر سوالات اٹھنے لگے

    فہرستیں تیار ہونا شروع،بدعنوان بیورو کریٹس کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی

    ن لیگ قیادت نے نئے صوبوں کے حساس ایشو پر بیانات دینے سے روک دیا

    بلاگ

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.