Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکا کی بحریہ (U.S. Navy) نے اپنی فضائی جنگی صلاحیتوں کو مزید طاقتور بناتے ہوئے اپنے اگلے دور کے طویل فاصلے کے فضا سے فضا میں مار کرنے والے نئے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ (AIM-424 Malice) کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
    اس جدید ترین میزائل کو خصوصی طور پر ایف-35 سی (F-35C) لڑاکا طیارے کے اندرونی ہتھیاروں کے خانے (Weapons Bay) میں فٹ ہونے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے طیارے کی ’اسٹیلتھ‘ (خفیہ اور ریڈار سے بچنے والی) صلاحیت متاثر نہیں ہوتی۔ یہ میزائل جدید ترین دفاعی اور جنگی خطرات کے خلاف روایتی فاصلوں سے کہیں زیادہ دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
    حکام کے مطابق، اس وقت اس میزائل کی آزمائشی پروازیں اور ٹیسٹنگ ایف-35 سی اور ایف/اے-18 سپر ہورنیٹ (F/A-18 Super Hornets) دونوں طیاروں پر تیزی سے جاری ہے۔ اس اقدام کا مقصد بحریہ کے پورے کیریئر ایئر ونگ کو طویل فاصلے تک مار کرنے والی زبردست فائر پاور سے لیس کرنا ہے۔
    اگرچہ میزائل کی قطعی رینج اور کارکردگی کی تکنیکی تفصیلات کو تحال خفیہ رکھا گیا ہے، لیکن دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ڈیزائن پیچیدہ اور سخت جنگی ماحول میں دشمن کے جدید ترین طیاروں کو پیچھے چھوڑنے اور اؤٹ رینج کرنے کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔

    Related Posts

    گھریلو ناچاقی   پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار

    کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت پہاڑ سے نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے طلب، بے بس اہل خانہ کی حکومت سے اپیل

    اوباش شخص کی گھرمیں گھس کرخاتون سے زیادتی

    مقبول خبریں

    گھریلو ناچاقی   پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار

    امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت پہاڑ سے نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے طلب، بے بس اہل خانہ کی حکومت سے اپیل

    اوباش شخص کی گھرمیں گھس کرخاتون سے زیادتی

    گھریلو ناچاقی  پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر  گرفتار

    بلاگ

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.