Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    علی پورچٹھہ صفائی ستھرائی کا نظام ابترستھرا پنجاب پروگرام پر سوالات اٹھنے لگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹی ایم او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی مانیٹرنگ کرنے سے قاصر۔ عوامی و سماجی حلقوں کا شدید احتجاج۔نوٹس لینے کا مطالبہ

    علی پورچٹھہ(بیورو چیف)

    علی پورچٹھہ سمیت تحصیل بھر میں صفائی کا نظام بدستور ابتر ہے۔ مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر، بروقت کوڑا اٹھانے میں مبینہ غفلت اور ناقص صفائی کے باعث تعفن پھیل رہا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹی ایم او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وزیرآباد دفتر تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ اور تاحال علی پورچٹھہ کی صفائی کی مجموعی صورتحال کا مؤثر جائزہ نہیں لیا گیا۔ ان کے مطابق اگر ستھرا پنجاب جیسے اہم حکومتی پروگرام کے باوجود شہری گندگی اور بدبو میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تو اس کی نگرانی اور عملدرآمد کے نظام پر سوال اٹھنا فطری ہے۔گنجان آباد علاقوں میں کھلے پلاٹس میں پھینکا جا رہا ہے۔ عوامی و سماجی حلقوں نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ اور ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے فوری نوٹس لینے، علی پورچٹھہ میں صفائی کے نظام کا ہنگامی بنیادوں پر جائزہ لینے اور غفلت کے ذمہ دار افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس بارے ٹی ایم او عادل سکندر سے رابطہ کرنے پر موقف دیا کہ ہم نے امپیریل گروپ کو ٹھیکہ دے دیا ہے ان کا کام ہے صفائی ستھرائی کرنا۔ میرے پاس 27 یونین کونسلز ہیں میں اکیلا بندہ ہوں میں نے کون سا علی پورچٹھہ جا کر مسجد میں اعلان کروانا ہے کہ میں وزٹ پر آیا ہوں۔ اگر کسی شہری کو کوئی مسلہ ہو تو وہ امپیریل گروپ کو شکایت کرے مجھے شکایت کرنے کا کوئی مقصد نہیں۔

    Related Posts

    خلیجی ممالک سے 6 ماہ کے دوران 22 ہزار پاکستانی ڈی پورٹ

    فہرستیں تیار ہونا شروع،بدعنوان بیورو کریٹس کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی

    ن لیگ قیادت نے نئے صوبوں کے حساس ایشو پر بیانات دینے سے روک دیا

    مقبول خبریں

    خلیجی ممالک سے 6 ماہ کے دوران 22 ہزار پاکستانی ڈی پورٹ

    علی پورچٹھہ صفائی ستھرائی کا نظام ابترستھرا پنجاب پروگرام پر سوالات اٹھنے لگے

    فہرستیں تیار ہونا شروع،بدعنوان بیورو کریٹس کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی

    ن لیگ قیادت نے نئے صوبوں کے حساس ایشو پر بیانات دینے سے روک دیا

    حنا جاوید قتل کیس، ملازم ذیشان کے بدلتے بیان، اصل کڑی کھل گئی

    بلاگ

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.