Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ن لیگ قیادت نے نئے صوبوں کے حساس ایشو پر بیانات دینے سے روک دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر سیاسی بحث تیز ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے فی الحال اس موضوع پر خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
    ’’وی نیوز‘‘ کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ( ن) کے صدر میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا ہے۔نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ رہنما اس معاملے پر کوئی مؤقف اختیار کرنے سے گریز کریں اور پارٹی کی حتمی پالیسی کا انتظار کریں۔مسلم لیگ (ن) نئے صوبوں کے معاملے پر اپنی پالیسی مشاورت کے بعد سامنے لائے گی تاہم اس وقت تک پارٹی رہنماؤں کو اس حساس موضوع پر محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قراردادیں منظور ہونے کے بعد ملک بھر میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر سیاسی بحث دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔سیاسی حلقوں میں اس معاملے پر مختلف جماعتوں کے مؤقف سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کی مخالفت کا اظہار کرچکی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے فی الحال اس معاملے پر واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے رہنماؤں کو بیان بازی سے روکنے کا مقصد پارٹی کے اندر مشاورت مکمل ہونے تک کسی ممکنہ اختلاف یا ابہام سے بچنا ہے۔مسلم لیگ (ن )نے موجودہ صورتحال میں نئے صوبوں کے معاملے پر عارضی طور پر خاموشی کی پالیسی اختیار کی ہے اور پارٹی کی جانب سے باضابطہ مؤقف سامنے آنے تک رہنماؤں کو پارٹی لائن سے ہٹ کر بیان دینے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    Related Posts

    ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    ’نضال حسن ملک کی فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت‘ براہِ راست دکھانے کا اعلان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی روسی ہم منصب سے اہم ملاقات; صدر پیوٹن کی ایران کو بڑی پیشکش

    مقبول خبریں

    ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    ’نضال حسن ملک کی فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت‘ براہِ راست دکھانے کا اعلان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی روسی ہم منصب سے اہم ملاقات; صدر پیوٹن کی ایران کو بڑی پیشکش

    عزم کی لازوال داستان: ننگے پاؤں اور ساڑھی پہن کر 1,600 میٹر دوڑنے والی بیوہ کویتا کماری کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل

    سرگودھا: خوشاب روڈ پر کار، موٹرسائیکل اور چنگ چی رکشے میں خوفناک تصادم، طالب علم جاں بحق

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.