Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    یوم آزادی کے موقع پر ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں مذکورہ تنظیم کے عہدیداروں اور کارکنوں کی بہت بڑی تعداد سمیت شہریوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہا تھوں میں سبز ہلالی پرچم بلند کئے ہوئے تھے ہر طرف نعرہ تکبیر اللہ اکبر پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں کی صدائیں بلند ہو رہی تھیں یہ ریلی ضلع سیالکوٹ میں سب سے بڑی ریلی تھی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مزکورہ تنظیم کے چیئرمین شہزاد اکبر بٹ ایڈووکیٹ نے کہا کہ اج ہم کھلی فضا میں جو سانس لے رہے ہیں وہ ملک و قوم کے لئے جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والوں کی بدولت ہے اج کی ہماری ریلی کا مقصد قوم کے ہیرو شہدائے وطن کی عظمت کو سلام پیش کرنا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد اور یہ اللہ کے فضل سے قیامت تک قائم رہے گا پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے جس بہادری سے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے افواج پاکستان لڑ رہی ہے اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی قوم کو اپنی فوج پر فخر ہے ریلی شہر کے مختلف حصوں سے گزرتی ہوئی مذکورہ تنظیم کے مرکزی دفتر واقع راجہ روڈ پہنچی یہاں ریلی پاکستان کی سلامتی کی دعا کے ساتھ اختتام پزیر ہوئی۔

     

    Related Posts

    کرم ایجنسی: انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم فتنہ الخوارج کاافغان خارجی عبید اللہ سعد 4 دہشتگردوں سمیت ہلاک

    چوہان برادری کا  نیشنل پریس کلب کے سامنے  مظاہرہ،   بااثر افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

    مقبول خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

    مہنگائی کا طوفان بے قابو: اسلام آباد، کراچی اور ملتان میں آٹا مہنگا، غریب فاقوں پر مجبور

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.