Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "تُو یاد رکھیں” ریلیز، عوام میں مقبولیت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی: معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ "تُو یاد رکھیں” جاری کر دیا جس نے قوم کے دل جیت لیے۔ نغمہ کی ریلیز کے بعد عوام میں جوش و جذبے اور قومی فخر کی نئی لہر دوڑ گئی۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملی نغمہ معرکۂ حق میں حاصل ہونے والی فیصلہ کن کامیابی، پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قوم کے غیر متزلزل عزم کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ نغمہ میں دفاعِ وطن کے لیے پاکستان کی طاقت، درست حکمتِ عملی اور قومی اتحاد کو نمایاں کیا گیا ہے۔
    نغمہ میں اس امر کو اجاگر کیا گیا ہے کہ مئی 2025 میں متحد قوم اور بہادر مسلح افواج نے کس طرح اپنی بے مثال مہارت اور عزم کے ذریعے دشمن کے عزائم ناکام بنائے۔ شاندار اشعار میں پاکستان کے غصے، ہمت اور غیر معمولی طاقت کو دشمن کے لیے واضح اور دوٹوک پیغام قرار دیا گیا ہے۔
    ملی نغمہ میں ہر آزمائش میں سرخرو ہونے کے عزم اور دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ولولہ انگیز للکار بھی شامل ہے۔ معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر جاری کیا گیا یہ نغمہ قومی یکجہتی، دفاعی قوت اور حب الوطنی کی علامت بن کر سامنے آیا ہے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق معرکۂ حق بھارت جیسے مکار دشمن کو ایک ایسا کرارا جواب تھا جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔

     

    Related Posts

    شہدادپور : ایم این اے علاالدین جونیجو ان ایکشن، سید محلہ اور سرہیہ محلہ میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری

    پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

    پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ کے گرد گھومتے ہراسانی کے الزامات اور گزشتہ تین ہفتوں سے جاری بے یقینی کی فضا میں بڑی پیش رفت

    مقبول خبریں

    پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

    لاہور میں آٹا مہنگا، روٹی کی قیمت میں بھی اوپر جانے کا خدشہ

    عیدالاضحیٰ سے چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبا اور والدین کی موجیں

    لاہور ڈیفنس میں سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ،منشیات فروش 2سگے بھائی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے

    لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7 کروڑ زرضمانت واپس کرنیکا حکم

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.