Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسکہ میں ٹریفک حادثہ، دو کمسن بہنیں جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق بے نقاب نیوز )

     

      ڈسکہ کے قریب ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سلپ ہونے کے باعث پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر دو سگی کمسن بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق،  گاؤں برج چیمہ کے قریب دو بہنیں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ڈسکہ شہر سے اپنے گاؤں واپس جا رہی تھیں۔ راستے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک (کراس) کرتے ہوئے اچانک موٹر سائیکل سلپ ہو گئی، جس کے نتیجے میں دونوں بہنیں سڑک پر گر گئیں اور پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔

    حادثے میں جاں بحق ہونے والی دونوں بہنوں کی شناخت اس طرح ہوئی ہے:منتہیٰ (عمر: 12 سال)منسیٰ (عمر: 14 سال)والد کا نام: عبدالمناف چیمہ رہائش: برج چیمہ،

    ڈسکہ افسوسناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے دونوں جاں بحق ہونے والی بچیوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو 1122 کے حکام نے ایک بار پھر شہریوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ موٹر سائیکل پر سفر کے دوران ہمیشہ معیاری حفاظتی ہیلمٹ کا استعمال کریں اور ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ اس طرح کے قیمتی جانی نقصانات سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    ڈپٹی کمشنر ٹنڈو الہیار کا مختلف علاقوں میں آر او پلانٹس کا دورہ

    چونڈہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 15 سالہ لڑکا جاں بحق

    مقبول خبریں

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    ڈسکہ میں ٹریفک حادثہ، دو کمسن بہنیں جاں بحق

    چونڈہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 15 سالہ لڑکا جاں بحق

    صوبائی مشیر صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت اور طبی سہولیات کا جائزہ

    گورنر خیبرپختونخوا کا دیر کالونی سانحہ کے شہداء کے بچوں کیلئے 10، 10 لاکھ اور زخمیوں کیلئے 2 لاکھ روپے کا اعلان

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.