Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور: ماڈل ٹاؤن پارک کے قریب آن لائن ‘موت سپلائر’ کے خلاف بڑی کارروائی، منشیات کی بھاری کھیپ برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :ماڈل ٹاؤن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے، سینٹرل پبلک پارک کے قریب سے بھاری مقدار میں افیون اور چرس برآمد کر کے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔
    ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق، پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک مشکوک شخص منشیات کی بڑی کھیپ منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس اطلاع پر پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سینٹرل پبلک پارک کے قریب چھاپہ مارا اور ملزم ابوذر کو حراست میں لے لیا۔
    دورانِ تلاشی ملزم کے قبضے سے ایک توڑا برآمد ہوا جس میں چارکلوگرام اعلی افیون اور پانچ کلوگرام چرس گردا برآمد کی گئی ۔
    ایس پی اسد علی نے بتایا کہ ملزم "علاقہ غیر” سے منشیات منگوا کر لاہور کے مختلف پوش علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔ ملزم انتہائی شاطر ہے اور آن لائن آرڈر پر مطلوبہ لوکیشن پر منشیات پہنچانے کا کام کر رہا تھا۔ گرفتاری کے وقت بھی ملزم ایک بڑے آرڈر کی ڈیلیوری کے لیے پارک کے قریب موجود تھا۔
    پولیس نے ملزم ابوذر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے تاکہ اس نیٹ ورک سے جڑے دیگر افراد تک پہنچا جا سکے۔
    اس موقع پر ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا تھاکہ”منشیات فروش ہماری نسلوں کے دشمن ہیں۔ شہر کو اس ناسور سے پاک کرنے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی اور کسی بھی رعایت کے بغیر قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    محکمہ انہار کا اہلکار 15 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز رہنماؤں کے درمیان مشترکہ اجلاس

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.