Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میں اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
    وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ بات چیت خطے میں پائیدار امن کی جانب سنگ میل ثابت ہو گی۔مذاکرات میں دونوں وفود کے مثبت اور تعمیری رویے کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ پاکستان خطے میں دیرپا امن کے حصول کے لیے دونوں فریقین کے درمیان اپنا سہولت کاری کا کردار جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔
    اس سے پہلے وزیراعظم شہباز شریف نے جمعے کو قوم سے خطاب میں مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے ’میک آر بریک‘ کے الفاظ استعمال کیے اور امید بھی ظاہر کہ اس سے خطے کو استحکام کی طرف لے جانے میں مدد ملے گی۔

    Related Posts

    دنیا کی تاریخ کے حساس ترین مذاکرات ، کسی کو ایرانی ، امریکی وفود کا پتہ ہے نا مذاکراتی مقام کا،

    پاکستان کے فوجی دستے کی سعودی عرب آمد، جنگی طیارے بھی شامل

    شدیدزخمی ہونے کے باوجود بھی مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طورپر تیز،اسلام آباد مذاکرات میں گائیڈ کرتے رہے

    مقبول خبریں

    شدیدزخمی ہونے کے باوجود بھی مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طورپر تیز،اسلام آباد مذاکرات میں گائیڈ کرتے رہے

    اسلام آباد مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میں اہم ملاقات

    اسلام آباد مذاکرات کامیاب ،اسرائیل، بھارت کے علاوہ دنیا بھر کو مبارکباد، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی کارنامہ

    ایران امریکا مذاکرات میں چین’سفارتی کھلاڑی یا خاموش تماشائی؟‘

    ”میناب 168، اور سام 095،“ امریکی اورایرانی طیاروں کے دلچسپ کال سائن

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.