Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ فروٹ منڈی میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، آمدورفت کے راستے کلیئر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی خصوصی ہدایات پر، انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں فروٹ منڈی سیالکوٹ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران منڈی کے راستوں میں رکاوٹ بننے والی تجاوزات کو ہٹا کر آمدورفت کے لیے راستہ مکمل طور پر کلیئر کروا دیا گیا۔آپریشن کے دوران سڑک پر فروٹ فروخت کرنے والے دکانداروں کو اپنا سامان پیچھے منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی، جبکہ دکانوں کے باہر رکھا گیا اضافی سامان بھی ہٹوا دیا گیا جو راستے کی تنگی اور آمدورفت میں رکاوٹ کا باعث بن رہا تھا۔انتظامیہ کے مطابق اس آپریشن کا بنیادی مقصد فروٹ منڈی میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا، شہریوں اور خریداروں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ اور منڈی کے راستوں کو تجاوزات سے پاک بنانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے واضح احکامات کے مطابق شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور عوام کو بہتر شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے ایسی کارروائیاں جاری رہیں گی۔آخر میں تمام دکانداروں اور فروٹ فروشوں کو سخت ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی مقررہ حدود کے اندر رہ کر کاروبار کریں اور عوامی راستوں پر سامان رکھ کر آمدورفت میں رکاوٹ پیدا کرنے سے گریز کریں۔

    Related Posts

    سکھر: الحاج محمد شوکت راجپوت اور محمد عدنان راجپوت کی روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر آمد، فلاحی سرگرمیوں کے لیے مالی تعاون

    سمبڑیال میں 14 سالہ بچی کے ساتھ بد اخلاقی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ فروٹ منڈی میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، آمدورفت کے راستے کلیئر

    سمبڑیال میں 14 سالہ بچی کے ساتھ بد اخلاقی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.