Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامی اقدام کا آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل )

    ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز (PSP) کی خصوصی ہدایات پر ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی انعامی اقدام شروع کر دیا گیا ہے۔

    ہیلمٹ کا استعمال، درست کاغذات، ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی اور محفوظ ڈرائیونگ کو یقینی بنانے والے موٹرسائیکل سواروں کی موقع پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں نقد انعامات سے نوازا گیا۔

    ڈی پی او دیر بالا نے ٹریفک اہلکاروں کو شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے اور چالان کرنے کے بجائے انہیں ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی دینے کی ہدایت کی ہے۔

    شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنی اور دوسروں کی جانوں کے تحفظ کے لیے ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں اور محفوظ سفر کو ترجیح دیں۔

    Related Posts

    تحریک انصاف نے ایک بار پھر احتجاج اور انتشار کی سیاست کو ہوا دینے کی کوشش کی، ذیشان رفیق 

    گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سیمینار کا انعقاد

    ہنگو سانحہ: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین چکوال کے دو سپوت فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    مقبول خبریں

    ہنگو سانحہ: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین چکوال کے دو سپوت فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    ورلڈ اسکالرز کپ زیب مصطفیٰ بلوچ نے5 میڈلز اپنے نام کر لیے

    بلوچستان: دوہری ملازمت میں ملوث محکمہ صحت کے کنٹریکٹ ملازمین کو حتمی نوٹس

    عالمی ڈپلومیسی کا نقشہ تبدیل: امریکی سپر پاور زوال پذیر، دنیا بھر میں نئے دفاعی و تجارتی الائنسز تشکیل ، گارجین کی تہلکہ خیز رپورٹ

    امریکا سے خفیہ ڈیل ہو گئی، سعودی عرب کا ساتھ دینے والوں کو عبرت ناک انجام کا سامنا کرنا پڑے گا، حوثی رہنما

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.