Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     تحریر:انور زیب خان

    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکے کے بعد شہید ہونے والے پولیس افسر (ایس پی) والد کی قبر پر ان کے کمسن بچے کی سلوٹ کرتی تصویر نے ہر صاحبِ دل انسان کو غمزدہ اور آبدیدہ کر دیا ہے۔ یہ دردناک اور جذباتی منظر جہاں ایک طرف وطن کے دفاع میں دی جانے والی لازوال قربانی کی داستان بیان کر رہا ہے، وہیں کئی سنجیدہ سوالات کو بھی جنم دے رہا ہے۔

    اس المناک واقعے اور منظر نے یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ آخر کب تک خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار یوں نشانہ بنتے اور شہید ہوتے رہیں گے؟ صوبہ خیبرپختونخوا کی پولیس مسلسل دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اپنے خون کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، لیکن اس کے باوجود سیاسی و حکومتی سطح پر خیبرپختونخوا کی پولیس اور شہداء کے خاندانوں کے ساتھ امتیاز اور عدم توجہ کا گلہ موجود ہے۔

    ذرائع اور مقامی حلقوں کے مطابق یہ شکایت عام ہے کہ سہرے اور میڈل دیگر صوبے لے جاتے ہیں جبکہ اصل میدانِ جنگ اور قربانیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حصے میں آتی ہیں۔ اس وقت خیبرپختونخوا پولیس اور عوام کا پرزور مطالبہ ہے کہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ انصاف کیا جائے اور پولیس فورس کی مراعات و وسائل کے معاملے میں ہر قسم کے امتیاز کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔

    پختون قوم دہشت گرد نہیں بلکہ امن پسند اور ملک کے دفاع کے لیے سب سے آگے بڑھ کر قربانیاں دینے والی قوم ہے۔ حکمرانوں اور پالیسی سازوں سے التماس ہے کہ خدارا خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیوں کا اعتراف کیا جائے اور شہداء کے لواحقین کو ان کا پورا حق فراہم کیا جائے۔

    پاکستان زندہ باد، خیبرپختونخوا پولیس پائندہ باد!

    Related Posts

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    مقبول خبریں

    لسبیلہ میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے منصوبوں میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، انکوائری کی سفارش

    ”کالے رنگ کو گورا بنائے۔۔۔ تے گورے نوں چن ورگا“ بھارت نے پاکستانی کریموں پر پابندی لگادی

    سیالکوٹ: غیرت کے نام پر بہن کو ق ت ل کر دیا

    ریاض پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا گیا، جو ناکام بنا دیا،سعودی عرب کی تصدیق

    ”صدر ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی توازن کھو بیٹھے : سابق پریس سیکرٹری “، پیٹر ناوارو کا میڈیا کے خلاف ’غداری‘ کا الزام، متاثرہ اداروں کا آئینی جنگ کا اعلان

    بلاگ

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.