Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوجوان صحت مند اور مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،عبدالغفور آصف بوڑانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    چیف آرگنائزر لٹریری اینڈ سپورٹس ایکٹیوٹیز خوشاب ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ نے نوجوان نسل پر زور دیا ہے کہ وہ صحت مند اور مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، کیونکہ کھیل اور دیگر تعمیری سرگرمیاں نوجوانوں کی جسمانی و ذہنی نشوونما کے ساتھ ساتھ انہیں معاشرتی برائیوں سے دور رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

    میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت مند معاشرے کی بنیاد صحت مند اور باصلاحیت نوجوانوں پر استوار ہوتی ہے۔ نوجوانوں میں کھیلوں، ادبی سرگرمیوں اور مثبت تخلیقی سرگرمیوں کے فروغ سے ان کی صلاحیتوں کو نکھارا جا سکتا ہے اور انہیں ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ بنایا جا سکتا ہے۔
    ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ نے کہا کہ ضلع خوشاب میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بھرپور سرپرستی اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد نوجوانوں میں صحت مند مسابقت، نظم و ضبط، ٹیم ورک اور قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کا بہترین ذریعہ ہے۔
    انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنا قیمتی وقت مثبت سرگرمیوں میں صرف کریں، کھیلوں کے میدان آباد کریں اور اپنی صلاحیتوں کو ملک و قوم کی ترقی کے لیے بروئے کار لائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معاشرے کے تمام طبقات کو چاہیے کہ وہ نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں و ادبی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

    Related Posts

    میاں چنوں: اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر کا سبزی منڈی کا دورہ، صفائی اور نظم و ضبط بہتر بنانے کی ہدایات

      بوسن روڈ پر   85 سالہ بزرگ گاڑی کی ٹکر سے زخمی 

    پنڈی گھیب: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، لڑکا جاں بحق، نوجوان شدید زخمی

    مقبول خبریں

    پنڈی گھیب: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، لڑکا جاں بحق، نوجوان شدید زخمی

    سیالکوٹ فروٹ منڈی میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، آمدورفت کے راستے کلیئر

    سمبڑیال میں 14 سالہ بچی کے ساتھ بد اخلاقی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.