Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد میں ہلچل: آئی جی اسلام آباد کے حکم پر 145 کارروائیاں،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (حاجی شفیق کی رپورٹ)

    اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں اور شہریوں کے تحفظ کے لیے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ تیز کر دیا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے احکامات پر ماہِ اگست کے دوران مختلف علاقوں میں 145 گرینڈ سرچ آپریشنز کیے گئے۔ پولیس کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران 9,317 افراد اور 3,993 گھرانوں کی چیکنگ کی گئی۔ سرچ آپریشنز کے دوران 274 ہوٹلز، 1,027 دکانوں، 4,908 موٹرسائیکلوں اور 1,720 گاڑیوں کی بھی جانچ پڑتال کی گئی۔ مزید تفتیش اور جانچ کے لیے 251 مشکوک افراد، 453 موٹرسائیکلیں اور 5 گاڑیاں متعلقہ تھانوں منتقل کی گئیں۔
    پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے آئس، خنجر، 3 پستول اور ایمونیشن برآمد ہوا۔
    اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے پٹرولنگ یونٹس اور خصوصی سکواڈز شہر بھر میں مسلسل گشت کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے کمشنر دفتر سرگودھا میں محفل میلاد النبیﷺ

      اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 20.16 کلو منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار 

    ناکارہ اور ناقابل استعمال گاڑیوں کی سکریپنگ کے لیے باقاعدہ قانونی فریم ورک متعارف

    مقبول خبریں

      اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 20.16 کلو منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار 

    ناکارہ اور ناقابل استعمال گاڑیوں کی سکریپنگ کے لیے باقاعدہ قانونی فریم ورک متعارف

    وزیراعلی مریم نواز شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

    اسلام آباد میں ہلچل: آئی جی اسلام آباد کے حکم پر 145 کارروائیاں،

    ارلنگ ہالینڈ کا نیا روپ دیکھ کر دنیا دنگ: لمبے بالوں کو کیوں کٹوایا! کونسا اسٹائل اپنایا؟

    بلاگ

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.