Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حنا جاوید قتل کیس: مبینہ قاتل شوہر اور ملازم ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے لاہور منتقل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:حنا جاوید قتل کیس میں پولیس نے دونوں ملزمان کو لاہور منتقل کردیا، جہاں ان کے ڈی این اے ٹیسٹ آج پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری میں کیے جائیں گے۔
    ذرائع کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان میں مقتولہ حنا جاوید کا شوہر فیصل فیاض اور گھریلو ملازم ذیشان شامل ہیں۔
    دونوں ملزمان کے ڈی این اے نمونے حاصل کرکے فرانزک جانچ کے لیے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری بھیجے جائیں گے۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی کروائے جانے کا امکان ہے، جس کے ذریعے تفتیش میں سامنے آنے والے بیانات کی مزید جانچ کی جائے گی۔
    پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کا آج آخری روز ہے، جس کے بعد انہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت میں ملزمان کے ریمانڈ سے متعلق مزید کارروائی ہوگی۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری ہے اور فرانزک رپورٹس اور دیگر شواہد کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھایا جائے گا۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں مقتولہ کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی پائی گئی جبکہ پسلیوں اور کولہے پر بھی زخم کے نشانات موجود تھے۔
    پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 45 سالہ حنا جاوید کے دل کے گرد موجود جھلی خون سے بھری ہوئی تھی۔ حنا جاوید کا پوسٹ مارٹم موت کے تقریباً 12 گھنٹے بعد کیا گیا تھا۔
    یاد رہے کہ حنا جاوید کے قتل کا مقدمہ اُن کے بھائی فہد جاوید کی مدعیت میں راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا تھا۔ مقدمے میں حنا جاوید کے شوہر، سُسر اور ایک گھریلو ملازم کو نامزد کیا گیا۔
    پولیس نے 20 اگست کو مقتولہ کے شوہر اور گھریلو ملازم کو راولپنڈی کی مقامی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے دونوں ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔

    Related Posts

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے کمشنر دفتر سرگودھا میں محفل میلاد النبیﷺ

      اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 20.16 کلو منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار 

    ناکارہ اور ناقابل استعمال گاڑیوں کی سکریپنگ کے لیے باقاعدہ قانونی فریم ورک متعارف

    مقبول خبریں

      اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 20.16 کلو منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار 

    ناکارہ اور ناقابل استعمال گاڑیوں کی سکریپنگ کے لیے باقاعدہ قانونی فریم ورک متعارف

    وزیراعلی مریم نواز شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

    اسلام آباد میں ہلچل: آئی جی اسلام آباد کے حکم پر 145 کارروائیاں،

    ارلنگ ہالینڈ کا نیا روپ دیکھ کر دنیا دنگ: لمبے بالوں کو کیوں کٹوایا! کونسا اسٹائل اپنایا؟

    بلاگ

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.