Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      امن و امان کے قیام کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل) ۔

    دیر بالا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز کی خصوصی ہدایات پر حالیہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے وسیع پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    مختلف علاقوں میں جاری کارروائیوں میں سرکل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور دیگر پولیس نفری نے بھرپور حصہ لیا۔ سرچ آپریشنز کے دوران حساس مقامات، مشکوک افراد اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جبکہ اشتہاری و مطلوب ملزمان کے گھروں پر قانونی تقاضوں کے مطابق چھاپے بھی مارے گئے۔

    پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں قائم کرکے مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی گئی، جبکہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پولیس گشت اور نگرانی کا عمل بھی جاری ہے۔

    اس موقع پر پولیس افسران نے علاقہ مشران سے ملاقاتیں کرتے ہوئے انہیں موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ہدایت کی کہ کسی بھی مشکوک، اجنبی شخص یا مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ پولیس اسٹیشن یا کنٹرول روم دیر بالا کے نمبر 0944880493 پر دیں۔

    علاقہ مشران نے دیر بالا پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے قیام امن کے لیے پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

    دیر بالا پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

    Related Posts

    نئی لیبر کالونی کے قیام کا اعلان

    رفتار کوچ کی رکشے کو پیچھے سے ٹکر ، 10 افراد زخمی

    حملے میں متاثرہ نوجوان کاملوث ملزمان کی گرفتاری  کامطالبہ

    مقبول خبریں

    نئی لیبر کالونی کے قیام کا اعلان

    رفتار کوچ کی رکشے کو پیچھے سے ٹکر ، 10 افراد زخمی

      امن و امان کے قیام کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری 

    لینڈ سلائیڈنگ ، قومی شاہراہ ا ین -65 آمدورفت کے لیے بند

    جان محمد کوری روڈ، نیو فقیر محمد روڈ، فقیر محمد روڈ کوئٹہ کے مکین پینے کے پانی کیلئے خوار

    بلاگ

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.