Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب حکومت کا گلف سٹریم طیارہ اب پاک فضائیہ کے پائلٹس چلائیں گے۔پنجاب حکومت نے اپنے طیارے گلف سٹریم G-500 کا آپریشنل کنٹرول اور Maintenanceپاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔
    اس حوالے سے پنجاب حکومت اورائیر فورس میں معاہدہ طے پاگیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق جدید جیٹ طیارے کی دیکھ بھال اور آپریشن کے دوران تکنیکی مشکلات سامنے آئیں۔ پنجاب حکومت کے وی آئی پی فلائٹ ونگ کی محدود تکنیکی صلاحیت کے باعث جدید طیارے کو مکمل طور پر سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا۔سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا کہ پنجاب حکومت کا گلف سٹریم طیارہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈی رجسٹر کیا جا چکا ہے، جبکہ پاکستان ایئر فورس نے طیارے کو اپنا ٹیل نمبر بھی الاٹ کر دیا۔پاک فضائیہ کے تین حاضر سروس پائلٹس کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پنجاب حکومت کے حوالے کی گئی ہیں، جو پنجاب حکومت کے پائلٹس کے ساتھ مل کر طیارے کے فلائٹ آپریشن انجام دے رہے ہیں۔

    Related Posts

    ایشیا انڈر19 کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نازیبا اشارے، ویڈیو وائرل

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک،میجر سمیت دو جوان شہید

    عمران خان سے ملاقات خوش آئند، سیاسی ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئیے ، سردار لطیف کھوسہ کی چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات

    مقبول خبریں

    ایشیا انڈر19 کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نازیبا اشارے، ویڈیو وائرل

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک،میجر سمیت دو جوان شہید

    پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

    عمران خان سے ملاقات خوش آئند، سیاسی ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئیے ، سردار لطیف کھوسہ کی چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات

    امریکا اسرائیل کی سیکیورٹی امداد جاری رکھے گا، اسرائیلی میڈیا

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.