Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "جو عمران کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے”: پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی کی جذباتی ویڈیو سامنے آ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھے بتایا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔
    پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی جانب سے سوشل میڈیا پر پارٹی رہنما اقبال آفریدی کا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا گیا ہے جس میں اقبال آفریدی کہہ رہے ہیں کہ اڈیالہ جیل میں ہونے والی آخری ملاقات میں عمران خان نے مجھے کہا تھا کہ ’اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی ہے، یہ بات میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں‘اقبال آفریدی کا اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہنا تھا میں نے دوران ملاقات عمران خان سے کہا ’خان صاحب ایم کیو ایم کا نعرہ تھا جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے، آج میں یہ نعرہ لگا رہا ہوں جو عمران کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔‘

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/tweeload_0w81mw57.mp4

    پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا اس کے بعد میری عمران خان کے ساتھ دوسری ملاقات نہیں ہوئی، اگر میری عمران خان سے دوسری ملاقات ہوئی ہوتی اور انہوں نے مجھے کسی کا نام بتایا ہوتا تو وہ آج اس دنیا میں نہیں ہوتا۔
    انہوں نے مزید کہا کہ میں ہر بار ملاقات کے لیے درخواست دیتا ہوں اور جس دن میری ملاقات ہوگئی اور عمران خان نے مجھے بتا دیا کہ فلاں فلاں میری ہدایات پر عمل نہیں کر رہا تو اللہ کی ذات کی قسم میں اس کو نہیں چھوڑوں گا، میں اس کو اڑا دوں گا، یہ میرا وعدہ ہے۔

    Related Posts

    قیامت خیز بارشیں: قصور ، لاہور میں چھتیں گر نے سے 5 افراد جاں بحق!پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب کا الرٹ، متعدد دریاؤں میں طغیانی

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    سکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم جاری، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    مقبول خبریں

    امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر قبضے کے لیے ہزاروں دستوں پر مشتمل زمینی فوج بھیجنے کا غور، نیویارک ٹائمز

    قیامت خیز بارشیں: قصور ، لاہور میں چھتیں گر نے سے 5 افراد جاں بحق!پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب کا الرٹ، متعدد دریاؤں میں طغیانی

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

    سونے کی قیمتوں میں پھر تیزی: چاندی برقرار

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.