(رپورٹ فرحان بلال چوہدری)
چنیوٹ :بھوآنہ موضع ساہمل کے قریب دریائے چناب میں شخص کے ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ، ریسکیو 1122
چنیوٹ :ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،
چنیوٹ :ابتدائی اطلاعات کے مطابق 35 سالہ شخص نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا، ریسکیو 1122
چنیوٹ :ڈوبنے والے شخص کی شناخت ارشاد ولد غلام فرید 35 سال سکنہ موضع ساہمل کے نام سے ہوئی، ریسکیو 1122
چنیوٹ :ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کر دیا، ریسکیو 1122
چنیوٹ : تیسرے روز کے سرچ آپریشن کے دوران ڈیڈ باڈی کو تلاش کر لیا، ریسکیو 1122
چنیوٹ :ریسکیو امدادی ٹیم نے جائے حادثہ سے تقریباً 2 کلومیٹر کے فاصلے تک سرچ آپریشن کرتے ہوئے ڈیڈ باڈی کو تلاش کیا ، ریسکیو 1122
چنیوٹ :ڈیڈ باڈی پانی سے باہر نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی، ریسکیو 1122

