میڈرڈ :بل فائٹنگ اسپین کا مقبول ترین کھیل ہے اور اس کھیل میں استعمال ہونے والے بیل مخصوص قدو قامت اور نسل کے ہوتے ہیں جو بہت جلد اشتعال میں آجاتے ہیں اور ہر وقت لڑائی پر آمادہ ہوتے ہیں۔ لیکن ایک خاتون سے ثابت کردیا کہ محبت کے آگے وحشی جانور بھی ہتھیار ڈال دیتے ہیں۔

