Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی مادرِ علمی میں کیے گئے جذباتی اور حوصلہ افزا خطاب پر مبنی خصوصی نیوز اسٹوری ملاحظہ کیجیے: ”جس ہال میں میرا مذاق اڑایا گیا، آج وہیں بطور وزیراعلیٰ کھڑی ہوں“: مریم نواز کا اپنی مادرِ علمی میں خطاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے لکھی ہوئی تقریر کرنے کا شوق نہیں، میں دل کی باتیں کرنا چاہتی ہوں۔ لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں 21ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت پرانی بات لگتی ہے، 1989ء میں یہاں سے میں ایف ایس سی کر رہی تھی، میری والدہ مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں، لیکن میں کبھی ڈاکٹر نہیں بننا چاہتی تھی، اُن کے کہنے پر میں میڈیکل میں چلی تو گئی لیکن ایک سال بعد انہوں نے کہا جو کرنا ہے کرو، پھر میں نے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_ytpqblz3.mp4

    مریم نواز کہتی ہیں کہ ایسی جماعت سے تعلق رکھتی ہوں جہاں چند سال پہلے تک خواتین اگلی صفوں میں موجود نہیں ہوتی تھیں، مجھے لکھی ہوئی تقریر کرنے کا شوق نہیں، میں آپ سے دل کی باتیں کرنا چاہتی ہیں، میں خواتین کی طاقت پر یقین رکھتی ہوں، میں پاکستان کی بیٹیوں پر یقین رکھتی ہوں، مردوں سے مقابلہ کر کے جیت آنا کوئی معمولی بات نہیں، جب ہماری باصلاحیت خواتین ہر شعبے میں یوں ہی اپنا فعال کردار ادا کریں گی، تو پاکستان کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکے گی۔
    انہوں نے کہا کہ میری ذات کو چھوڑ دیں، لیکن کیا یہ خواتین کے لیے فخر کی بات نہیں ہے کہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا تعلق لاہور کالج ویمن یونیورسٹی سے ہے، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ 30،32 سال قبل کالج کے جس ہال میں میرا مذاق اڑایا گیا تھا وہاں بطور وزیراعلیٰ خطاب کروں گی،ن لیگ مردوں کی سیاسی جماعت تھی، لیکن میں نے جگہ بنائی، مردوں میں اپنی جگہ بنانا، مردوں کا مقابلہ کر کے آنا اور پھر مردوں سے جیت کر آنا کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔
    وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ میں آن لائن ہراسمنٹ پر پورا سسٹم بنا رہی ہوں، اس کو میں بہت جلد لانچ کرنے جارہی ہوں، ماں باپ بچوں کی حفاظت کے لیے پابندیاں لگاتے ہیں، میں ماں باپ کو کہتی ہوں کہ جب کوئی بچی آپ کے پاس ہراسمنٹ کی شکایت لے کر آئے تو آپ اُس کا ساتھ دیں۔

    Related Posts

    جنگ کے سائے گہرے ، سونے، چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    تیل کی قیمتوں میں اضافہ،کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع

    جنگ بندی ٹوٹنے کاخدشہ، تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں، برینٹ خام تیل 105.07 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا

    مقبول خبریں

    جنگ کے سائے گہرے ، سونے، چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    تیل کی قیمتوں میں اضافہ،کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع

    جنگ بندی ٹوٹنے کاخدشہ، تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں، برینٹ خام تیل 105.07 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی مادرِ علمی میں کیے گئے جذباتی اور حوصلہ افزا خطاب پر مبنی خصوصی نیوز اسٹوری ملاحظہ کیجیے: ”جس ہال میں میرا مذاق اڑایا گیا، آج وہیں بطور وزیراعلیٰ کھڑی ہوں“: مریم نواز کا اپنی مادرِ علمی میں خطاب

    مذاکرات شروع نہیں ہوئے، امریکا ایران سے سفارتی رابطے جاری، ایرانی طیاروں سے متعلق سی بی ایس رپورٹ گمراہ کن، ترجمان دفتر خارجہ

    بلاگ

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.