Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لیبر کورٹ گوجرانولہ ڈویژن کے جج محمد رضوان کی ریٹائرمنٹ،3 ماہ  بعدبھی نیاجج تعینات نہ ہوسکا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)لیبر کورٹ گوجرانولہ ڈویژن کے جج محمد رضوان کو ملازمت سے ریٹائر ہوئے 3 ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ابھی تک کسی بھی جج کی فاضل عدالت میں تعیناتی نہ ہو سکی ہے جبکہ جج کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ فاضل عدالت میں زیر سماعت سینکڑوں مقدمات التوا کا شکار ہیں اور جن سائلین کے مقدمہ التوا میں پڑے ہیں انھوں نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم اور صوبائی سیکرٹری پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ سے استدعا کی ہے کہ فاضل عدالت میں جج کی فی الفور تعیناتی کی جائے تاکہ التوا میں پڑے ہوئے مقدمات کی جلد سے جلد سماعت ہو سکے اور سائلین کو انصاف مل سکے۔واضع رہے کہ فاضل عدالت میں گوجرانولہ سمیت سیالکوٹ،نارووال،گجرات،حافظ آباد اور منڈی بہاوالدین کے سرکاری و نیم سرکاری محکموں و اداروں کے سائلین کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔

    Related Posts

    ہیڈ مرالہ کے پل پر 35 لائیو کیمرے نصب

    عمران خان اور مولانا فضل الرحمان ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں: ملک محمد احمد خان

    مہنگائی کا طوفان: نانبائیوں نے سرکاری نرخ ماننے سے انکار کر دیا، نان اور روٹی کی نئی قیمت کیا؟

    مقبول خبریں

    مہنگائی کا طوفان: نانبائیوں نے سرکاری نرخ ماننے سے انکار کر دیا، نان اور روٹی کی نئی قیمت کیا؟

    پی آئی اے کے نئے مالکان کو 14.2 ارب روپے مالیت کی 11 جائیدادیں منتقل کر دی گئیں

    پڑھے لکھے نوکریوں سے محروم، سنگین مقدمات میں ملوث افراد کی بھرتیوں پر وزیراعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

    آپریشن نصر 2: ایرانی میزائل ڈرون حملوں سے امریکی فوجی اڈوں کو شدید نقصان،ایرانی بندرگاہوں پر دوبارہ امریکی ناکہ بندی نافذ

    ناروے کے اسٹار فٹبالر کی سسلی میں پراسرار آمد، ہالینڈ گرل فرینڈ کے ہمراہ اٹلی کیوں پہنچے؟

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.