خان پور(راناغفارسے)
قرض کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی،28 سالہ نادر حسین نے پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کیا،: ریسکیو 1122 نے لاش کو THQ ہسپتال منتقل کردیا،واقعہ بستی بہرام گڑھی اختیار خان میں پیش آیاخان پور واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔


