Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اچھرہ میں تین بچوں کی قاتل سگی ماں نکلی، گھریلو ناچاقی پر سنگین قدم اٹھایا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ملک ظہیر)لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین معصوم بچوں کے لرزہ خیز قتل کی گتھی سلجھ گئی ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا کے مطابق، بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اپنی حقیقی ماں نکلی، جسے پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب عبد الکریم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے خود جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور تحقیقات کی نگرانی کی۔پولیس تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمہ نے گھریلو ناچاقی اور جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ ملزمہ نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنے تینوں بچوں کو قتل کیا، جن میں5 سالہ مومنہ بتول،4 سالہ مومن رضا،ڈیڑھ سالہ امہ حبیبہ شامل ہیں۔
    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ آپریشنز اور انویسٹی گیشن ونگ کی ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی کم وقت میں ملزمہ کو گرفتار کیا۔ فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی ہیں۔

    ملزمہ نے ابتدائی تفتیش میں اپنے جرم اور گھریلو ناچاقی کا اعتراف کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی لاہور کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ معصوم بچوں کے قتل میں ملوث سفاک قاتلہ کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جا سکے۔

     

    Related Posts

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    سلائی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تربیت مکمل کرنے والی 33 طالبات کے اعزاز میں تقریب

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    مقبول خبریں

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.