Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹانک ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹانک: خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں شمشاد اختر جاں بحق (شہید) ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کا یہ واقعہ اس وقت پیش کیا جب وہ اپنے معمول کے سفر پر تھے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں اور واقعے کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا دوسرا کانووکیشن

    ایس ایچ او کنری اور ٹالھی لائن حاضر

    ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی خوشاب کا اہم اجلاس: ترقیاتی منصوبوں، امن و امان اور عوامی فلاحی امور کا تفصیلی جائزہ

    مقبول خبریں

    یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا دوسرا کانووکیشن

    ٹانک ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شہید

    پنڈی گھیب: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، لڑکا جاں بحق، نوجوان شدید زخمی

    سیالکوٹ فروٹ منڈی میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، آمدورفت کے راستے کلیئر

    سمبڑیال میں 14 سالہ بچی کے ساتھ بد اخلاقی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.