Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اینٹی کرپشن کا خوف: ریونیو کے بعد میونسپل کمیٹی پسرور کے افسران بھی دفاتر سے غائب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق)

     تحصیل پسرور میں اینٹی کرپشن کی مسلسل بڑھتی ہوئی کارروائیوں اور چھاپوں کے پیشِ نظر مقامی انتظامیہ اور سرکاری محکموں میں شدید تشویش اور سراسیمگی پھیل گئی ہے۔

    ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے بعد اب میونسپل کمیٹی پسرور کے افسران اور اہلکار بھی کارروائی کے خوف سے دفاتر چھوڑ کر غائب ہو گئے ہیں، جس کے باعث بیشتر شعبوں کو تالے لگ چکے ہیں۔ چند ایک ملازمین کے علاوہ بیشتر سرکاری عملہ ڈیوٹی سے غیر حاضر ہے، جس کی وجہ سے سرکاری امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    Related Posts

    سکھر: باب الاسلام اسکول میں سول ڈیفنس کے تحت فائر سیفٹی ورکشاپ اور عملی مظاہرہ

    سامارو: یونیفارم نہ ہونے پر اسکول سے بھیجا گیا طالب علم لاپتہ، اہلِ خانہ کی تلاش کے لیے اپیل

    پٹرول پمپ پر زائد نرخ وصولی کا انکشاف، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    اینٹی کرپشن کا خوف: ریونیو کے بعد میونسپل کمیٹی پسرور کے افسران بھی دفاتر سے غائب

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    روس اور ایران پر شکنجہ مزید سخت: امریکی کانگریس میں پابندیوں کا بل منظور ، دستخط کیلئے ٹرمپ کو ارسال

    ہائی بلڈ پریشر کس طرح دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

    امریکا کی عمان میں حوثی نمائندوں سے خفیہ ملاقات،جنگ بندی قائم، آپکو کوئی خطرہ نہیں ،حوثیوں کی یقین دہانی

    بلاگ

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.