Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پٹرول پمپ پر زائد نرخ وصولی کا انکشاف، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (بیورو چیف/عبدالرحمن راجپوت)

    نیو پنڈ پولیس ہیڈ کوارٹر پل کے قریب واقع PSO پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر پٹرول کی من مانی اور زائد قیمت وصول کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر مقامی شہریوں میں شدید تشویش اور غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

    شہری کی جانب سے فراہم کردہ ثبوت اور تصویر کے مطابق پٹرول ڈسپنسر کے میٹر پر:

    • فی لیٹر قیمت: 392.60 روپے

    • فروخت شدہ مقدار: 0.50 لیٹر (آدھا لیٹر)

    • وصول شدہ رقم: 200 روپے

    حساب کے مطابق آدھا لیٹر پٹرول کی قیمت تقریباً 196.30 روپے بنتی ہے، جبکہ شہریوں سے 200 روپے وصول کیے جا رہے ہیں، جو کہ مقررہ سرکاری نرخوں اور پیمائش کے خلاف ورزی ظاہر کرتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سکھر، اسسٹنٹ کمشنر، محکمہ انڈسٹریز، پرائس کنٹرول حکام اور PSO انتظامیہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیں۔ پٹرول پمپ کی پیمائش اور رقم کا موقع پر معائنہ کر کے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ بے ضابطگی اور زائد وصولی ثابت ہونے پر متعلقہ پمپ انتظامیہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔  شہر کے تمام پٹرول پمپس کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ اور چیکنگ کا نظام وضع کیا جائے۔

    Related Posts

    اینٹی کرپشن کا خوف: ریونیو کے بعد میونسپل کمیٹی پسرور کے افسران بھی دفاتر سے غائب

    کمشنر سرگودھا کا شہر کا تفصیلی دورہ، ترقیاتی سکیموں اور ’ستھرا پنجاب‘ سرگرمیوں کا جائزہ

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    اینٹی کرپشن کا خوف: ریونیو کے بعد میونسپل کمیٹی پسرور کے افسران بھی دفاتر سے غائب

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    روس اور ایران پر شکنجہ مزید سخت: امریکی کانگریس میں پابندیوں کا بل منظور ، دستخط کیلئے ٹرمپ کو ارسال

    ہائی بلڈ پریشر کس طرح دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

    امریکا کی عمان میں حوثی نمائندوں سے خفیہ ملاقات،جنگ بندی قائم، آپکو کوئی خطرہ نہیں ،حوثیوں کی یقین دہانی

    بلاگ

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.