Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو: یونیفارم نہ ہونے پر اسکول سے بھیجا گیا طالب علم لاپتہ، اہلِ خانہ کی تلاش کے لیے اپیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سامارو (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

     سامارو شہر کا رہائشی طالب علم انیل کمار گزشتہ رات تقریباً 8 بجے سے پراسرار طور پر لاپتہ ہے، جس کے باعث اہلِ خانہ شدید پریشانی اور تشویش میں مبتلا ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ابتدائی معلومات کے تحت انیل کمار کو اسکول یونیفارم نہ پہننے کی وجہ سے کلاس میں بیٹھنے سے منع کیا گیا تھا، جس کے بعد وہ اسکول سے روانہ ہو گیا۔ تاہم، وہ گھر واپس نہیں پہنچا اور تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

    اہلِ خانہ نے شہریوں، اساتذہ، طلبہ اور تمام متعلقہ افراد سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو انیل کمار کے بارے میں کوئی معلومات ملیں یا وہ کہیں نظر آئے تو فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر کے اطلاع دیں:

    📞 0305-3351647

    📞 0345-1513530

    📞 0332-7939739

    اہلِ خانہ نے عوام سے بچے کی محفوظ واپسی کے لیے تعاون کی بھرپور اپیل کی ہے۔

    Related Posts

    اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن کب نظر آئے گا؟کیا ہوگا؟

    پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2026 کھیلنے سے دوٹوک انکار، بڑا مطالبہ کردیا

    ”کیوں نہ جرمانہ کیا جائے“محمد رضوان کی NCCIA کی کارروائی کے خلاف درخواست خارج

    مقبول خبریں

    اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن کب نظر آئے گا؟کیا ہوگا؟

    پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2026 کھیلنے سے دوٹوک انکار، بڑا مطالبہ کردیا

    کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

    ”کیوں نہ جرمانہ کیا جائے“محمد رضوان کی NCCIA کی کارروائی کے خلاف درخواست خارج

    اینٹی کرپشن کا خوف: ریونیو کے بعد میونسپل کمیٹی پسرور کے افسران بھی دفاتر سے غائب

    بلاگ

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.