Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:گاڑیوں کے خریداروں اور مقامی آٹو سیکٹر کے لیے ایک بڑی اور شاندار خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے 2000 (سی سی) تک کے انجن کی حامل مقامی طور پر تیار کردہ ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں (HEVs) پر سیلز ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کرتے ہوئے اسے 25 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کر دیا ہے۔
    وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ایس آر او 1525(1)/2026 کے مطابق، اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جس سے مقامی سطح پر ہائبرڈ گاڑیاں تیار کرنے والے اداروں اور صارفین کو ریلیف ملے گا۔ اس ترمیم کا مقصد ملک میں ماحول دوست اور جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑیوں کی صنعت کو فروغ دینا اور آٹو سیکٹر میں تیزی لانا ہے۔
    واضح رہے کہ اس سے قبل ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھا کر روایتی پٹرول و ڈیزل گاڑیوں کے مساوی 25 فیصد کر دیا گیا تھا، جس پر صنعت کاروں کی طرف سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا تھا۔ حکومت کے اس تازہ اقدام سے اب مقامی سطح پر بننے والی 2000 سی سی تک کی ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جو مہنگائی کے اس دور میں کار عشاق کے لیے ایک بڑی راحت ثابت ہوگی۔

    Related Posts

    دیر بالا: شگی روندیش میں بیوی کے قتل کا ملزم آلۂ قتل سمیت گرفتار

    گندیگار پولیس کی بروقت کارروائی، کم عمر لڑکے سے بداخلاقی، ملزمان گرفتار

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    دیر بالا: شگی روندیش میں بیوی کے قتل کا ملزم آلۂ قتل سمیت گرفتار

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    تھانوں کی کرپشن اب چھپ نہیں سکے گی؟ پولیس کلچر بدلنے کے لیے اہم ترین اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا

    چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.