Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈاکٹر محمد سلمان پمز کے نئےایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر، دیگر تعیناتیوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: سانحہ پمز کی انکوائری کے نتیجے میں معطل کیے جانے والے افسران کی معطلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جبکہ ان کی جگہ نئے افسران بھی تعینات کر دیے گئے ہیں۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر محمد سلمان کو پمز کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔
    ڈاکٹر محمد سلمان نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔ ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن پر تین سال کے لیے کی گئی ہے۔
    اس کے علاوہ پمز کے ای این ٹی ڈاکٹر الطاف کو جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر الطاف حسین کو پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نان میڈیکل کا اضافی چارج دے دیا گیا
    ڈاکٹر نزہت یاسمین کو جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر چلڈرن ہسپتال پمز کا اضافی چارج سونپ دیا گیاڈاکٹر شمائلہ کو شعبہ امراضِ نسواں کی پروفیسر و سربراہ کا موجودہ چارج دے دیا گیا
    ڈاکٹر رحمانہ وارث کو ایسوسی ایٹ پروفیسر پیڈیاٹرکس چلڈرن ہسپتال کا موجودہ چارج دے دیا گیاڈاکٹر آمنہ کو شعبہ امراضِ نسواں ایم سی ایچ میں سینئر رجسٹرار کا موجودہ چارج دے دیا گیا
    حسن اشرف کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکیورٹی پمز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا اس حوالے سے وزارتِ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے پمز سانحے کے معاملے پر ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 افسران کو معطل کرنے کی منظوری دی تھی۔

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی نافذ،صدرِ آصف زرداری نے منظوری دے دی

    ٹنڈوالہیار: آٹا غریبوں کی پہنچ سے باہر، چکی مافیا بے لگام اور ضلعی انتظامیہ خاموش

    پولیس کی مبینہ زیادتی، شوہر کے فرار ہونے پر بیوی اور چار معصوم بچوں کو دو دن سے تھانے میں بند رکھنے کا انکشاف

    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی نافذ،صدرِ آصف زرداری نے منظوری دے دی

    ٹنڈوالہیار: آٹا غریبوں کی پہنچ سے باہر، چکی مافیا بے لگام اور ضلعی انتظامیہ خاموش

    پولیس کی مبینہ زیادتی، شوہر کے فرار ہونے پر بیوی اور چار معصوم بچوں کو دو دن سے تھانے میں بند رکھنے کا انکشاف

    پشین: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، گاڑی پکڑ لی گئی

    لاہور میں باران رحمت، پنجاب بھر میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.