Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹنڈوالہیار: آٹا غریبوں کی پہنچ سے باہر، چکی مافیا بے لگام اور ضلعی انتظامیہ خاموش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار (رپورٹ: تیمور رضا قائم خانی)

    ٹنڈوالہیار میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے، جہاں بنیادی خوراک یعنی آٹا بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ شہر اور گردونواح میں چکی مافیا نے صرف دو دن کے اندر آٹے کی قیمتوں میں من مانا اور ظالمانہ اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دو روز قبل جو آٹا 140 روپے فی کلو فروخت ہو رہا تھا، اب وہ چکیوں پر 160 روپے فی کلو اور کریانہ اسٹوروں پر 165 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ قیمتوں میں اس اچانک اور ہوشربا اضافے سے غریب اور متوسط طبقے میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مہنگائی نے ان کی کمر توڑ رکھی ہے، اور اب روٹی کا حصول بھی انتہائی مشکل بنا دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار کی خاموشی پر شہریوں نے شدید حیرت اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔عوام نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیار فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لیں، چکی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کریں اور شہر میں آٹے کی سرکاری نرخ پر فروخت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔

    Related Posts

    کرم، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے بارہ دہشت گرد جہنم واصل، پاک فوج کا افسر شہید

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ: کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں حساس اداروں کی خصوصی رپورٹس پیش، گورننس اور سکیورٹی خامیوں کا پردہ چاک

    پشاور میں ہائی الرٹ: شہر کی ناکہ بندی، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل، ریڈزون سیل

    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ: کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں حساس اداروں کی خصوصی رپورٹس پیش، گورننس اور سکیورٹی خامیوں کا پردہ چاک

    پشاور میں ہائی الرٹ: شہر کی ناکہ بندی، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل، ریڈزون سیل

    ایمرجنسی کا خیرمقدم: گورنر خیبر پختونخوا کا صوبے کے عوام کے نام اہم اور تاریخی پیغام

    "یہ غیر جمہوری اور سنگین سیاسی غلطی ہے”، بیرسٹر گوہر کا ایمرجنسی کافیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

    اہم تقرریاں: ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان خیبر پختونخوا کے نئے چیف سیکریٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.