Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو   کی زیرِ صدارت مامتا پروگرام کے حوالے سے اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی۔

     

    ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفیٰ لغاری کے احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو   صوبیہ عابد کی زیرِ صدارت ضلع ٹنڈوالہیار میں مامتا پروگرام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس آج ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی انچارج مامتا پروگرام ٹنڈوالہیار رخسانہ بکیرو اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی اجلاس میں مامتا پروگرام کے تحت جاری سرگرمیوں، مقررہ اہداف کے حصول، مستحق خواتین کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور پروگرام کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ضلع ٹنڈوالہیار میں مامتا پروگرام کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین کا اندراج کیا جا چکا ہے، جبکہ خواتین کی جانب سے 3 لاکھ سے زائد درخواستیں اندراج کے لیے ریکارڈ کی گئی ہیں اجلاس میں بتایا گیا کہ پی پی ایچ آئی آر ایچ سی چمبڑ مامتا پروگرام پر عملدرآمد کرنے والے 22 اضلاع کی صحت کی سہولیات میں ٹاپ 10 میں شامل ہے۔ اجلاس میں اس کارکردگی کو سراہتے ہوئے پروگرام کی رسائی اور سہولیات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو میڈم صوبیہ عابد نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مامتا پروگرام کے دائرہ کار کو مزید مؤثر بنایا جائے اور رجسٹرڈ خواتین کو بروقت مالی و طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے کو مضبوط بناتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں اجلاس میں بینک الفلاح سے متعلق مستحق خواتین کو ادائیگیوں میں ہونے والی کٹوتیوں کے مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ماہ ہونے والے اجلاس میں بینک الفلاح کی فرنچائزز کے مالکان کو مدعو کیا جائے گا تاکہ ادائیگیوں میں ہونے والی کٹوتیوں سے متعلق مستحق خواتین کے مسائل کو حل کیا جا سکے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ نادرا موبائل وین کی سہولت کے حصول کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے متعلقہ افراد کی فہرست اور سرکاری خط نادرا کو فراہم کیا جائے گا، جس کے بعد نادرا موبائل وین ضلع میں خدمات انجام دے گی۔ اس موقع پر این آر ایس پی کی جانب سے غیر قانونی ادائیگی کٹوتیوں کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے تعاون فراہم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

    Related Posts

    جشن عید میلادالنبی  کے سلسلہ میں  تحریک پاسبان اہلسنت  کے زیر اہتمام   ریلی

      میونسپل کارپوریشن کا کلرک    رشوت لیتے گرفتار

    لاپتہ   40  سالہ  شخص کی لاش برساتی نالے سے برآمد

    مقبول خبریں

      میونسپل کارپوریشن کا کلرک    رشوت لیتے گرفتار

    ڈائریکٹر CIAجان ریٹکلف کا ماسکو کا خفیہ دورہ

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کل پوری عقیدت احترام سے منایا جائے گا

    پابندیاں غیر قانونی، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر قدم اٹھائینگے، چین نے امریکی دھمکی کو مسترد کردیا

    چاندی سونے کی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.