Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جشن عید میلادالنبی  کے سلسلہ میں  تحریک پاسبان اہلسنت  کے زیر اہتمام   ریلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی تحریک پاسبان اہلسنت میاں چنوں کے زیر اہتمام عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت مرکزی صدر سردار اورنگزیب نظامی ایڈوکیٹ نے کی۔ ریلی میں چوہدری محمد عاصم آرائیں
    ایڈووکیٹ، رانا عبدالرحمن ایڈووکیٹ، ایاز محمود گیلانی، مہر اشرف سیال ایڈووکیٹ، حاجی عبد الستار مغل، ماسٹر نیاز احمد ۔ چوہدری سفیان افضل۔ چوہدری منشاء ککھ ۔ میاں سجاد نازش ۔ میاں عمر فاروق بودلہ, مہر وسیم دولو، چوہدری نفیس اشرف، چوہدری سعید۔ چوہدری عابد کے، قاضی سعید احمد سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، مذہبی اکابرین، صحافی کمیونٹی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء سیدی مرشدی یا نبی یا نبی اور حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جان بھی قربان کے نعرے لگا رہے تھے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-25-at-7.30.07-PM.mp4

     

    Related Posts

     پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

    ہالا پولیس کے خلاف تھانے کے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    رونا ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے مفید، آنسو بہانے کے فوائد جانیں

    مقبول خبریں

     پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

    رونا ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے مفید، آنسو بہانے کے فوائد جانیں

    کولمبو ٹیسٹ: تیسرا، سری لنکا نے 8 وکٹ کے نقصان پر  265 رنزبنا لیے، فالو آن سے بچنے کے لیے 39 رنز درکار

      میونسپل کارپوریشن کا کلرک    رشوت لیتے گرفتار

    ڈائریکٹر CIAجان ریٹکلف کا ماسکو کا خفیہ دورہ

    بلاگ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.