Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھکارن نورکےمرنے کے بعد گھر سے نوٹوں سے بھری30بوریاں برآمد، کل مالیت کتنی نکلی؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کرناٹک / نئی دہلی:بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے ماندیا سے ایک ایسا حیرت انگیز اور ناقابل یقین واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو دنگ کر دیا۔ گلی محلوں میں بھیک مانگ کر اپنا پیٹ پالنے والی ایک بزرگ خاتون کے انتقال کے بعد جب ان کے گھر کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے پیسوں سے بھری تیس سے زائد بوریاں برآمد ہوئیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً نو لاکھ انڈین روپے بنتی ہے۔
    انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ماندیا کے علاقے میں پیش آیا جہاں 68سالہ نور نامی خاتون کئی برسوں سے ایک چھوٹے سے کرائے کے مکان میں مقیم تھیں۔ ان کے ساتھ ان کی ایک علیل بہن بھی رہتی تھیں، اور دونوں میں سے کسی نے شادی نہیں کی تھی جبکہ ان کے دیگر عزیز و اقارب کے بارے میں بھی ہمسایوں کو زیادہ علم نہیں تھا۔ حور اکثر گلیوں اور بازاروں میں مانگ کر گزارہ کرتی تھیں جبکہ ان کی بیمار بہن زیادہ تر گھر کے اندر ہی رہتی تھیں۔ دو سال قبل حور کی بہن کا انتقال ہو گیا تھا، جس کے بعد بھی وہ اسی گھر میں اکیلی مقیم رہیں اور بھیک مانگنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

    A 68-year-old beggar, Noor, was found dead at her home in Mandya, where locals were surprised to discover around Rs 8.4 lakh in coins and notes stuffed into more than 30 sacks. The money was handed over to her two brothers, with one receiving Rs 6 lakh and the other donating his… pic.twitter.com/TS49GNetmI

    — Salar News (@EnglishSalar) August 24, 2026


    کچھ روز قبل جب محلے کی خواتین نے دیکھا کہ حور کافی عرصے سے گھر سے باہر نہیں آئیں اور بیمار ہیں، تو انہوں نے اندر جا کر دیکھا کہ حور اس دنیا سے جا چکی تھیں۔ تاہم، جب اہل محلہ نے ان کے گھر کا جائزہ لیا تو وہ اندر کا منظر دیکھ کر دنگ رہ گئے۔
    گھر کی انتہائی خستہ حالی اور بکھرے ہوئے سامان کے درمیان، چارپائی کے نیچے اور کمرے کے کونوں میں تیس سے زائد ایسی بوریاں پڑی تھیں جو نوٹوں اور سکوں سے بھری ہوئی تھیں۔ جب ان بوریوں کو کھول کر دیکھا گیا تو ان میں زیادہ تر ۱۰ اور ۲۰ روپے کے نوٹوں کی گڈیاں اور سکے بھرے ہوئے تھے۔
    اہل محلہ نے تمام بوریوں کو اکٹھا کر کے جب رقم کی گنتی کی تو وہ حیران رہ گئے کیونکہ یہ کل رقم تقریباً نو لاکھ انڈین روپے تھی۔ بعد ازاں، محلے داروں نے انتہائی دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان تمام بوریوں کو محفوظ رکھا اور خاتون کے رشتہ داروں کی تلاش شروع کی، جس کے بعد ان کے دو بھائی سامنے آئے اور یہ تمام جمع شدہ دولت ان کے حوالے کر دی گئی۔

    Related Posts

    جشن عید میلادالنبی  کے سلسلہ میں  تحریک پاسبان اہلسنت  کے زیر اہتمام   ریلی

      میونسپل کارپوریشن کا کلرک    رشوت لیتے گرفتار

    لاپتہ   40  سالہ  شخص کی لاش برساتی نالے سے برآمد

    مقبول خبریں

      میونسپل کارپوریشن کا کلرک    رشوت لیتے گرفتار

    ڈائریکٹر CIAجان ریٹکلف کا ماسکو کا خفیہ دورہ

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کل پوری عقیدت احترام سے منایا جائے گا

    پابندیاں غیر قانونی، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر قدم اٹھائینگے، چین نے امریکی دھمکی کو مسترد کردیا

    چاندی سونے کی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.