Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹریفک حادثات،دوافرادجاں بحق،ڈرائیورلہولہان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    لورالائی کے تحصیل میختر کے علاقے جلیبی موڑ کے قریب کار کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے، جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہوگیا۔حادثے کے بعد سڑک پر موجود موٹر سائیکل سواروں کو بچاتے ہوئے ایک ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور شدید زخمی ہوگیااطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم اور ایف سی نارتھ میختر کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق افراد اور زخمی ڈرائیور کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا۔جاں بحق افراد کی شناخت امان اللہ ولد صوبیدار حمزہ زئی اور یوسف ولد فضل محمد ولیزئی کے نام سے ہوئی، جبکہ زخمی ٹرک ڈرائیور کی شناخت خواجہ محمد ولد علی جان علیزئی کے نام سے ہوئی۔

    Related Posts

    امریکا میں سیاسی پناہ کے خواہشمند 2 لاکھ غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ !

    ٹرمپ انتظامیہ کا ایچ ون بی پروگرام پر بڑا کریک ڈاؤن، پھر 1 لاکھ ڈالر فیس نافذ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کامیاب دورہِ ایران : خطے میں پائیدار امن اور تنازعات کے پرامن حل پر اتفاق،

    مقبول خبریں

    امریکا میں سیاسی پناہ کے خواہشمند 2 لاکھ غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ !

    ٹرمپ انتظامیہ کا ایچ ون بی پروگرام پر بڑا کریک ڈاؤن، پھر 1 لاکھ ڈالر فیس نافذ

    ” ایران جنگ پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنوں نے ساتھ چھوڑ دیا“، ریپبلکن حمایت میں 8 پوائنٹس کی نمایاں کمی

    آبنائے ہرمز میں تیل ٹینکر پر پروجیکٹائل سے حملہ

     ایران نے میرے بیٹے کو مارنے کی کوشش کی!نیتن یاہو کا انکشاف

    بلاگ

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.