Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حملے میں متاثرہ نوجوان کاملوث ملزمان کی گرفتاری  کامطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کنری،نامہ نگار،

     

    مبینہ حملے میں متاثرہ نوجوان کاملوث ملزمان کی گرفتاری اورسوشل میڈیاپرانکی کردارکشی کرنے والے افراد کیخلاف کاروائی کرنے کامطالبہ۔
    تفصیلات کے مطابق علاقے کے معززخاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہمایوں ستارآرائیں نے اپنے دفترمیں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چندروزقبل انکے گاؤں رسول آباد میں میگواڑ برادری کاآپس میں تکرارہوگیاتھا جسکا وہ فیصلہ کرنے میں مصروف تھے کہ اس دوران ڈنڈے کلہاڑی سے مسلح کوہلی برادری کے مردوخواتین کے ہجوم نے حملہ کرکے انکو شدید زخمی کردیا تھا واقعہ کے خلاف انہوں نے کنری تھانے پرپانچ معلوم اورچارنامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرایا ہے،پولیس نے کاروائی کرتے ہو ئے حملے میں ملوث دوملزمان تلسی اوراجمل کوہلی کوگرفتارکرلیاہے جبکہ پولیس دیگرملزمان کوتلاش کررہی ہے انہوں نے بتایا کہ اب مقدمے سے دستبردار ہونے کیلئے انکے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹاو بے بنیاد الزامات مبنی پروپیگنڈا کیاجارہاہے اور انکی کردارکشی کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ وہ کاروباری اور بے حد شریف شخصیت ہیں،انکا تعلق علاقے کے معززترین خاندان سے جس نے علاقے کی تعمیروترقی امن وبھائی چارہ کے قیام کیلئے ہمیشہ اہم کردار اداکیا ہے جسکی گواہی علاقے کاہر فرد دیگا،انہوں نے حکام بالاسے حملہ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری اورسوشل میڈیا پرانکی کردارکشی میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    فہرستیں تیار ہونا شروع،بدعنوان بیورو کریٹس کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی

    ن لیگ قیادت نے نئے صوبوں کے حساس ایشو پر بیانات دینے سے روک دیا

    حنا جاوید قتل کیس، ملازم ذیشان کے بدلتے بیان، اصل کڑی کھل گئی

    مقبول خبریں

    فہرستیں تیار ہونا شروع،بدعنوان بیورو کریٹس کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی

    ن لیگ قیادت نے نئے صوبوں کے حساس ایشو پر بیانات دینے سے روک دیا

    حنا جاوید قتل کیس، ملازم ذیشان کے بدلتے بیان، اصل کڑی کھل گئی

    پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع،ڈرون اڑانےپر مکمل پابندی عائد

    بنک میں نقب زنی کی کوشش ، میاں بیوی  گرفتار

    بلاگ

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.