Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر ضلع جھل مگسی نے بینک کی برانچ اور ڈاک خانہ کو دوبارہ فعال کرادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    ڈپٹی کمشنر ضلع جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ ایک عوام دوست، فرض شناس اور قابل آفیسر ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد ضلع کے عوامی مسائل کے حل کو اولین ترجیح دی۔انہوں نے کہا کہ سید رحمت اللہ شاہ کی خصوصی کاوشوں سے گنداواہ میں نیشنل بینک کی برانچ اور ڈاک خانہ کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے نئی اور مناسب عمارتیں فراہم کی گئیں، جس سے عوام کو بہتر سہولیات میسر آئیں۔ اس سے قبل انہوں نے نادرا آفس گنداواہ کے مسائل بھی حل کیے، جس کے بعد نادرا دفتر بہتر اور کشادہ عمارت میں عوام کو خدمات فراہم کر رہا ہے۔
    موصوف کی ضلع جھل مگسی میں تعیناتی کے بعد عوامی اجتماعی کافی مسائل حل ہوئے اور ہر شعبے میں عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے۔ ان کی کارکردگی سے ضلع بھر کے عوام خوش ہیں  عوام دوست انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی، دیانت داری اور عوامی خدمت کے جذبے سے ضلع جھل مگسی کی تاریخ میں ایک کامیاب اور مثالی ڈپٹی کمشنر کے طور پر اپنی پہچان قائم کی ہے۔

    Related Posts

    مون سون بارشوں اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے  اہم اجلاس

    وزیراعظم شہباز شریف کی  چنڑ ہاؤس آمد، ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم  کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت

    شدید سردی کے باعث بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا ،ارشد ندیم

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی  چنڑ ہاؤس آمد، ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم  کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت

    شدید سردی کے باعث بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا ،ارشد ندیم

    عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا سہیل آفریدی

    بھارتی رکن پارلیمنٹ پپو یادیو بھی بنے ” جوتا کلب “ کے ممبر، پریس کانفرنس میں ہنگامہ، 1 گرفتار

    تین افراد دریا پنجکوڑہ میں ڈوب گٸے،ایک خاتون کو زندہ بچایا گیا

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.