Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر :ریاض ابوالخیل

      جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    کوئٹہ کی کوئلہ کان میں ہونے والا ہولناک دھماکہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ درجنوں گھروں کی خوشیاں نگل جانے والا ایسا المیہ بن گیا ہے جس نے پورے شانگلہ کو سوگ میں ڈبو دیا ہے۔ غیر سرکاری اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والے 37 افراد میں سے 27 کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایا جا رہا ہے، جبکہ یہ دل چیر دینے والی اطلاع بھی سامنے آئی ہے کہ شہداء میں چار سگے بھائی بھی شامل ہیں۔
    شانگلہ کی فضائیں آہوں، سسکیوں اور بین سے گونج رہی ہیں۔ ہر گلی ماتم کدہ بنی ہوئی ہے، ہر دروازے پر غم کی چادر تنی ہے اور ہر آنکھ اپنے پیاروں کی جدائی میں اشکبار ہے۔ ماؤں کی آہیں، بہنوں کی سسکیاں، بچوں کی بے بسی اور بزرگوں کی خاموش دعائیں اس سانحے کی شدت کا دردناک منظر پیش کر رہی ہیں۔ پورا شانگلہ غم کی ایسی کیفیت سے گزر رہا ہے جس نے ہر دل کو رنج و الم میں مبتلا کر دیا ہے۔

    Related Posts

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    مقبول خبریں

    گڈ گورننس اور نئے صوبوں پر فیصلہ عوام اور سیاسی قیادت نے کرنا ہے: ترجمان پاک فوج

    دوہی رستے ہیں ،دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں وگرنہ سیکیورٹی فورسز انجام تک پہنچائیں گی ،ڈی جی آئی ایس پی آر

    سونے کی چمک کا مسلسل دوسرا روز،

    خوشخبری، پٿورو کے لیے 35 کروڑ کا میگا واٹر سپلائی پروجیکٹ منظور

    نوشکی شہر میں چوتھے روز بھی کرفیو نافذ

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.