Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا:ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف ترین کمپنی ایپل نے جمعرات کو اشارہ دیا ہے کہ اس کے مصنوعی ذہانت (AI) سے لیس انتہائی طاقتور اور نئے ‘سری’ (Siri) کو حد سے زیادہ استعمال کرنے والے صارفین کو اس کے حصول کے لیے فیس ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔
    یہ پہلا موقع ہے جب ایپل کی طرف سے باضابطہ طور پر تصدیق کی گئی ہے کہ وہ اپنے اس نئے اور انقلابی وائس اسسٹنٹ کے پریمیم یا زیادہ استعمال پر چارجز وصول کرے گا۔
    مالیاتی نتائج پر کانفرنس کال کے دوران ایپل کے سی ای او ٹم کک نے واضح کیا کہ کمپنی اس جدید ترین وائس اسسٹنٹ کی بھاری کمپیوٹنگ لاگت اور اخراجات سے نمٹنے کے لیے ایک جامع پلان تیار کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ہمیں یقین ہے کہ کچھ ایسے صارفین ہوں گے جو اسے بہت زیادہ استعمال کرنا چاہیں گے، اس لیے ہم آئی کلاؤڈ پلس (iCloud+) پر کسی نہ کسی اپ گریڈ کی سہولت فراہم کریں گے۔”
    ذرائع اور تجزیہ کاروں کے مطابق ایپل اپنے اس نئے ‘سری’ کو طاقتور بنانے کے لیے جزوی طور پر گوگل جیمنی (Google Gemini) کے ماڈلز پر بھی انحصار کر رہا ہے، جس کی وجہ سے انفراسٹرکچر کے اخراجات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
    ایپل نے طویل انتظار کے بعد جون میں اس اپ گریڈ کا اعلان کیا تھا، جس کا پبلک بیٹا رواں ماہ جاری کیا گیا ہے جبکہ اس کی باضابطہ اور وسیع پیمانے پر دستیابی اس سال خزاں میں نئے آئی فونز کے اعلان کے ساتھ متوقع ہے۔ ٹم کک کا کہنا ہے کہ ابتدائی مثبت ردعمل اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ پرائیویسی اور ذاتی نوعیت پر مبنی یہ نئی اے آئی ٹیکنالوجی صارفین کی زندگیوں میں انقلاب برپا کر دے گی۔

    Related Posts

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    مقبول خبریں

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    چین کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی مخالفت

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.