بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
مستونگ، قومی شاہراہ پر فائرنگ سے سیشن جج اور اس کا گن مین جاں بحق ہوگئے. فائرنگ سے جوڈیشل مجسٹریٹ سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا.مستونگ کے علاقے میں سیشن جج مستونگ کے گاڑی پر ولی خان پاٹک پر حملہ ہوا۔قاتلانہ حملے میں سشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین موقعے پر شہید ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری شدید زخمی ہوئے۔۔ جج صاحبان کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے۔
مستونگ میں شہید ہونے والے جج عبد الحکیم کاکڑ کا تعلق توبہ کاکڑی سے ہیں




