Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:نئے آئی فون 18 اور فولڈ ایبل آئی فونز کی متوقع لانچ سے چند روز قبل ایپل نے پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر کے شائقینِ ٹیکنالوجی کے لیے سستے داموں آئی فون 17 حاصل کرنے کا یہ بہترین اور آخری موقع بن گیا ہے۔
    معروف جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق، نئے اسٹاک کی راہ ہموار کرنے کے لیے عالمی مارکیٹس اور ریٹیلرز نے آئی فون 17 سیریز پر بھاری ڈسکاؤنٹس کی برسات کر دی ہے۔ برطانیہ میں ایمیزون نے آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کی قیمتوں میں 150 پاؤنڈز تک کی بڑی کمی کر دی ہے، جبکہ آئی فون ایئر (512 جی بی ماڈل) پر پورے 200 پاؤنڈز کی بچت دی جا رہی ہے۔ اسی طرح یورپی ممالک اسپین اور جرمنی میں بھی میڈیا مارکٹ اور دیگر بڑے اسٹورز پر آئی فون 17 پرو میکس 150 یورو تک سستا مل رہا ہے۔
    تاہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈسکاؤنٹس عارضی ہیں کیونکہ 9 ستمبر کو آئی فون 18 کی رونمائی کے بعد ایپل کی جانب سے آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کے ماڈلز کو مستقل طور پر بند کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ دوسری جانب، میموری چپس کے عالمی بحران کے باعث آنے والے نئے آئی فون 18 پرو کی قیمتوں میں 100 سے 200 ڈالر تک اضافے کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے، جس کے بعد سمارٹ فون خریداروں کے لیے یہی وقت سب سے بہترین منافع بخش سودا ثابت ہو سکتا ہے۔

    Related Posts

    پنجاب کا صحت کا شعبہ عالمی معیار کے مطابق ڈھال رہے ہیں: چینی اداروں کا ہیلتھ انشورنس اور نیورو سرجری میں تعاون کا اعلان

    پنجاب کے ہر ضلع میں ’سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ‘ قائم کرنے کا فیصلہ، داخلی راستوں کی خوبصورتی کے لیے نئے احکامات جاری

    کون ہوگا فاتح 2026 بیلن ڈی آر؟ ٹاپ 5 فٹ بالرز میں کڑا مقابلہ

    مقبول خبریں

    پنجاب کا صحت کا شعبہ عالمی معیار کے مطابق ڈھال رہے ہیں: چینی اداروں کا ہیلتھ انشورنس اور نیورو سرجری میں تعاون کا اعلان

    پنجاب کے ہر ضلع میں ’سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ‘ قائم کرنے کا فیصلہ، داخلی راستوں کی خوبصورتی کے لیے نئے احکامات جاری

    کون ہوگا فاتح 2026 بیلن ڈی آر؟ ٹاپ 5 فٹ بالرز میں کڑا مقابلہ

    آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

    27 ستمبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس، چیف جسٹس اسلم آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ بنا نے کا حکم دیدیا، نوٹس جاری

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.