Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    :  شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل  ، 17 سال سے زائد عرصہ روپوش ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔ پسرورسلیم احمد اعوان شیخو محمد اشفاق

     

     شادی سے انکار کرنے پر لڑکی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث شخص 17 سال بعد گرفتار۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ سبز پیر پولیس نے ایک شخص نعیم سلامت عرف وسیم سلامت کو ایک لڑکی انیکا کو 17 سال قبل قتل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے۔پتہ چلا ہے کہ نعیم سلامت قتل ہونے والی لڑکی سے پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا اور جب لڑکی کے گھر والوں نے رشتہ دینے سے انکار کیا تو نعیم سلامت نے فائرنگ کرکے لڑکی کو جان سے مار دیا اور خود نعیم سلامت فرار ہو گیا جبکہ فرار ہونے کے بعد نعیم سلامت 17 سال تک کراچی، بلوچستان اور آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں رہائش پذیر رہا جبکہ مذکورہ مقدمہ میں گرفتاری سے بچنے کے لئے نعیم سلامت نے کئی بار اپنی شناخت اور شناختی دستاویزات تبدیل کیں۔پولیس کے مطابق پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے نعیم سلامت کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا جبکہ تھانہ سبز پیر پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے نعیم سلامت کو گرفتار کیا جبکہ گرفتاری کے بعد نعیم سلامت سے مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے نعیم سلامت کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک دیا تھا۔
    یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی کہانی سب جھوٹ ہوتی ہے کیونکہ ایک بندہ 17 سال سے قتل کرکے فرار ہوگیا تو پکڑا نہ گیا بس کسی کو پتہ چل گیا کہ قاتل فلاں شہر کے فلاں علاقہ میں رہتا ہے تو پولیس نے مخبری ہونے کی بناء پر گرفتار کر لیا۔ 

    Related Posts

    ٹانک: امن و امان کے قیام کیلئے ضلعی انتظامیہ کا اہم اقدام، علاقہ عمائدین کا گرینڈ جرگہ

    سیالکوٹ کی تاریخ میں پولیس ملازم کو رشوت دینے کا پہلا مقدمہ

    پنجاب کا صحت کا شعبہ عالمی معیار کے مطابق ڈھال رہے ہیں: چینی اداروں کا ہیلتھ انشورنس اور نیورو سرجری میں تعاون کا اعلان

    مقبول خبریں

    :  شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل  ، 17 سال سے زائد عرصہ روپوش ملزم گرفتار

    سیالکوٹ کی تاریخ میں پولیس ملازم کو رشوت دینے کا پہلا مقدمہ

    پنجاب کا صحت کا شعبہ عالمی معیار کے مطابق ڈھال رہے ہیں: چینی اداروں کا ہیلتھ انشورنس اور نیورو سرجری میں تعاون کا اعلان

    پنجاب کے ہر ضلع میں ’سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ‘ قائم کرنے کا فیصلہ، داخلی راستوں کی خوبصورتی کے لیے نئے احکامات جاری

    کون ہوگا فاتح 2026 بیلن ڈی آر؟ ٹاپ 5 فٹ بالرز میں کڑا مقابلہ

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.