Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق کلکٹر کسٹمز سمیت مزید 5 ملزم گرفتار ، 214 کلو چوری شدہ چاندی اور 49 لاکھ برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز) 400 کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹر کسٹمز سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار ، 214 کلو چوری شدہ چاندی اور 49 لاکھ برآمد
    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 400 کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹر کسٹمز سمیت مزید 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
    گرفتار ملزمان میں سابق کلکٹر کسٹمز ڈاکٹر کرم الٰہی بھی شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 214 کلو چوری شدہ چاندی اور 49 لاکھ روپے نقد رقم برآمد کر لی گئی ہے۔
    ایف آئی اے ترجمان کے مطابق، محکمہ کسٹمز میں رواں سال اپریل میں 400 کلو چاندی کو سیسے سے تبدیل کرنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا تھا۔ ایف آئی اے کی تکنیکی ٹیم نے جدید ڈیجیٹل فرانزک اور انٹیلی جنس کی مدد سے کیس کی تحقیقات کیں، جس کے بعد چاندی کی چوری اور اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا گیا۔ درج مقدمے کے مطابق، خالص چاندی کے ایک کلو کے بسکٹس کو سیسے کے جعلی بسکٹس سے تبدیل کیا گیا تھا۔ترجمان ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ 400 کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹر کسٹمز ڈاکٹر کرم الٰہی سمیت مزید 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ اس کیس میں 2 پریونٹیو افسران کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا تھا۔
    گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے، جبکہ کیس میں نامزد 2 انسپکٹرز سمیت دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

    Related Posts

     معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن عثمان خان بیٹنی کا گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کا دورہ

    محکمہ لیبر سیالکوٹ کے دفتر میں ڈپٹی ڈائریکٹر سے لے کر لیبر آفیسر اور لیبر انسپکٹر کے کمرے خالی

    حیدرآباد سے جامشورو تک ڈبل روڈ کام زور شور کے ساتھ جاری

    مقبول خبریں

    بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے سسرال والوں سے مل اپنی بہن کو ق ت ل اور دوسری کو شدید زخمی کر دیا

    چین کے تعاون سے چلنے والی سیندک کان کو سکیورٹی خدشات کے باعث بندش کا خطرہ

    مریم نواز شریف کی جانب سے سیالکوٹ میں الیکٹرک بس سروس کا آن لائن افتتاح

    مریم نواز شریف کا چنیوٹ کے باسیوں کے لئے الیکٹرو بس سروس کا تحفہ

    وفاقی آئینی عدالت کا حارث اسٹیل مل ریفرنس ختم کرنے پر نیب کو نوٹس جاری

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.