Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر محمد اشفاق پسرور

    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    جبکہ میں (محمد اشفاق ) خود بلوچستان میں 12 سال سے مقیم رہا تھا بلوچستان ایک جنت نظیر ایریا ہے اس کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصر ملوث اورمتحرک ہیں
    بی ایل اے کو اور اس کی انڈر کور  بہنوں کو محرومی کیخلاف جنگ لڑنے والے مجاہد سمجھنے والوں سے عرض ہے کہ آپ لوگ زرا ان دہشتگردوں کی اپنی جاری کردہ ویڈیوز کا جائزہ لے لیں ۔ ان کے پاس جدید اسالٹ رائفلیں، راکٹ لانچر، نائٹ ویژن آلات، ڈرونز، ہائی ڈیفینیشن کیمرے، سیٹلائٹ کمیونیکیشن کا سامان، منظم اور مسلسل متحریک میڈیا ونگ، باقاعدہ پروپیگنڈا مشینری،ڈاکیومنٹری انداز میں تیار کی گئی ویڈیوز اور ٹرک بھر بھر کر دھماکا خیز مواد اور کروڑوں کی گاڑیاں  کہاں سے آئیں؟ یہ سب کچھ کسی محروم زدہ اور غربت زدہ تحریک کی پہچان نہیں بلکہ ایک منظم عسکری نیٹ ورک کی علامت ہے۔
    ایسی لاجسٹکس کے لیے مسلسل مالی وسائل، تربیت، سپلائی چین، اسلحے کی ترسیل، محفوظ پناہ گاہیں، انٹیلی جنس، مواصلاتی نظام اور منظم منصوبہ بندی درکار ہوتی ہے، تو کون ان کو دے رہا ہے یہ سب؟
    ان دہشتگردوں کا بیانیہ ہے کہ بلوچستان نو گو ایریا ہے سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں لوگوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں گاڑی تو دور کی بات ، لیکن انہی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے سڑکوں کا بہترین نظام ہے، بجلی کی ٹرانسمیشن لائنز ، کمیونیکشن ٹرانسمیشن لائنیں موجود ہیں،لوگ پرائیویٹ گاڑیوں میں آ جا رہے ہیں، انٹر سٹی ٹریفک روانی سے جاری ہے جس میں اچانک یہ زومیز آ کر اپنی شرپسندی سے خلل ڈال دیتے ہیں سڑکوں اور ٹرانسمشن لائنز کو دھماکوں سے اڑا دیتے ہیں، بسوں کو روک کر بے گناہوں کی شناخت کر کے انہیں قتل کر دیتے ہیں اور پورے علاقے کو خوف کی علامت بنا دیتے ہیں۔انہیں بلوچ عوام کی ترقی سے نہیں، بلوچستان کے جلتے رہنے سے فائدہ پہنچتا ہے، یہ خود محروم نہیں ہیں یہ بلوچستان کو محروم رکھنا چاہتے ہیں ،بلوچستان میں امن انکی موت ہے۔ان کا بیانیہ جھوٹا ہے ان کا مقصد ناپاک ہے انکے عزائم غلیظ ہیں یہ کوئی بلوچیت کے علمبردار نہیں یہ بربادی کے بیوپاری ہیں اور ان کا علاج کوئی مذاکرات نہیں ان کا حل وہی ہتھیار ہے جس سے یہ معصوموں کا قتل عام کرتے ہیں کیونکہ مذاکرات ان سے کئے جاتے ہیں جو آپ کی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے آپ سے بات کرے ،نہ یہ ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں نہ آئین پاکستان کو نہ ہی اسکے عوام کو۔
    وقت آ گیا ہے کہ ان کی سپلائی چین مکمل توڑی جائے، ان کا میڈیا پراپیگنڈا ختم کیا جائے، تمام توانائیاں اپوزیشن پر نہیں انکی بیخ کنی میں لگا دی جائیں ۔

    Related Posts

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    مقبول خبریں

    بادشاہ کے انتقال کے دو روز بعد شہزادی بہن بھی چل بسی

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.