Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن عثمان خان بیٹنی کا گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرہ: انورزیب خان بے نقاب

     

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن عثمان خان بیٹنی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈیڈک چیئرمین نوشہرہ و رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان اور رکن قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ بھی موجود تھے۔ کالج پہنچنے پر انتظامیہ نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے دوران معاون خصوصی عثمان خان بیٹنی نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نوشہرہ میں منعقدہ کھلی کچہری میں شرکت کی، جہاں طلبہ، اساتذہ اور عملے کے مسائل و تجاویز سنی گئیں۔بعد ازاں عثمان خان بیٹنی، حاجی زرعالم خان اور سید شاہ احد علی شاہ نے شجرکاری مہم کے تحت کالج میں پودے بھی لگائے اور ماحول دوست سرگرمیوں کی اہمیت پر زور دیا۔پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نوشہرہ نے معزز مہمانوں کو کالج کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کرایا۔ اس موقع پر معاون خصوصی نے کالج کی مختلف ورکشاپس اور لیبارٹریوں کا بھی معائنہ کیا، جہاں انہیں طلبہ کو فراہم کی جانے والی فنی و تکنیکی تعلیم، جدید سہولیات اور تربیتی نظام کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔معاون خصوصی نے کالج کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

    Related Posts

    آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش

    بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟

    حیران کن بے ضابطگیاں، 2 لاکھ ووٹروں کے والدین نابالغ، 92 ہزار کے دادا دادی نوجوان

    مقبول خبریں

    آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش

    بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟

    حیران کن بے ضابطگیاں، 2 لاکھ ووٹروں کے والدین نابالغ، 92 ہزار کے دادا دادی نوجوان

    امریکی میزائل حملوں میں 7 ایرانی فوجی ہلاک، تہران کا جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

    امریکی سائنسداں کو چین نے یرغمال بنایا، جوہری تجربات چھپانے کی ٹیکنالوجی میں لے گا مدد

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.