Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 6408 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 173518 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔
    منگل کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا اور حصص کی فروخت کے رجحان نے مارکیٹ انڈیکس کو دباؤ میں رکھا جس کے بعد انڈیکس 6408 پوائنٹس کمی کے بعد بند ہوا۔
    سٹاک ایکسچینج تجزیہ کاروں کے مطابق جیو پولیٹیکل کشیدگی اور بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے نے مارکیٹ میں منفی رجحان کو فروغ دیا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے گھبراہٹ میں حصص کی فروخت کی گئی۔
    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی نے بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں کو 85 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچا دیا ہے جس کا منفی اثر سٹاک ایکسچینج میں کاروبار پر مرتب ہوا اور حصص کاروبار دباؤ کا شکار ہوا۔
    جیو پولیٹیکل کشیدگی کی وجہ سے مارکیٹ کے آنے والے دنوں میں بھی دباؤ میں رہنے کا امکان ہے۔

    Related Posts

    حوثی باغیوں نے باب المندب کے انتہائی اسٹریٹجک ’پیرم جزیرے‘ پر قبضہ کر لیا

    بادشاہ کے انتقال کے دو روز بعد شہزادی بہن بھی چل بسی

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    مقبول خبریں

    حوثی باغیوں نے باب المندب کے انتہائی اسٹریٹجک ’پیرم جزیرے‘ پر قبضہ کر لیا

    بادشاہ کے انتقال کے دو روز بعد شہزادی بہن بھی چل بسی

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.