Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: ضلع بھر میں 201 چھوٹے بڑے جلوس، 11 تعزیے اور 511 مجالس منعقد ہوں گی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ:( بیورو چیف  )

     

     

    ضلع بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان کے تحت 2685 پولیس افسران اور اہلکار جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کے فرائض سرانجام دیں گے، جن میں 150 لیڈی پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق محرم الحرام کے دوران ضلع بھر میں 201 چھوٹے بڑے جلوس، 11 تعزیے اور 511 مجالس منعقد ہوں گی، جن کی نگرانی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے 200 سے زائد رینجرز اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کو اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے۔انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جلوسوں اور مجالس کے راستوں کی نگرانی، داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ، حساس مقامات پر اضافی نفری کی تعیناتی اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

    Related Posts

    اختیارات کا ناجائز استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا! موٹر سائیکل دھلوا کر پیسے نہ دینے والے پیرا اہلکاروں کی ایک ماہ کی تنخواہیں ضبط

    سیدنا حضرت شہزادہ قاسمؓ کی مہندی کا جلوس الحسینی امام بارگاہ سے برآمد ہوا

    سرگودھا: 7 سالہ معصوم بچی سے زی ادت ی اور ق ت ل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    مقبول خبریں

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.