Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن۔اکرام حسین شاہ

     

     

    تھانہ کلیانہ کے علاقہ کوٹ بخشہ میں ناجائز تعلقات سے روکنے پر اوباش افراد نے محنت کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا، اہل علاقہ نے قتل کو سفاکانہ قرار دے دیا۔۔
    ماڑی امب کے رہائشی عمران لک نے کوٹ بخشہ ٹیوب ویل پیر ارشد جمال چشتی کی رہائشی سمیرا بی بی سے ناجائز تعلقات قائم کر رکھے تھے، محنت کش عبدالغفور آرائیں کے روکنے پر مسلح افراد عمران لک، رمضان لک، ساجد لک اور سمیرا بی بی نے حملہ کر دیا اور محنت کش پر تشدد کے بعد فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر کے خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا، مقتول کے بھائی اور بیوہ نے احتجاج کرتے بتایا کہ 7 بچے یتیم ہو گئے، ملزمان کو کڑی سزا دی جائے۔۔۔

    Related Posts

    درگاہ حضرت شاھ عبداللطیف بھٹائی پر  سائے سومار کی رسم ادا 

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    مقبول خبریں

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    شیخوپورہ:روٹھی بیوی منانے کیلئے آنیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے زندہ جلادیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.